لوگ اندازہ لگائیں گے عمل سے میرے

لوگ اندازہ لگائیں گے عمل سے میرے میں ہوں کیسا مرے ماتھے پہ یہ تحریر نہیں ہیرا لال فلک دہلوی

ادامه مطلب

یاد اتنا ہے مرے لب پہ فغاں آئی تھی

یاد اتنا ہے مرے لب پہ فغاں آئی تھی پھر خدا جانے کہاں دل کی یہ آواز گئی ہیرا لال فلک دہلوی

ادامه مطلب

وسعت طلسم خانۂ عالم کی کیا کہوں_

وسعت طلسم خانۂ عالم کی کیا کہوں تھک تھک گئی نگاہ تماشے نہ کم ہوئے ہیرا لال فلک دہلوی

ادامه مطلب

مرا خط پڑھ لیا اس نے مگر یہ تو بتا قاصد

مرا خط پڑھ لیا اس نے مگر یہ تو بتا قاصد نظر آئی جبیں پر بوند بھی کوئی پسینے کی ہیرا لال فلک دہلوی

ادامه مطلب