اشک پر اشک چلا متصل آوے باہر

اشک پر اشک چلا متصل آوے باہر یاں تلک روئیے آنکھوں سے دل آوے باہر ہیبت قلی خاں حسرت

ادامه مطلب

سنا ہے آج میخانے میں جام مے پہ مستوں نے

سنا ہے آج میخانے میں جام مے پہ مستوں نے لٹایا دین و دنیا دونوں ہمت اس کو کہتے ہیں ہیبت قلی خاں حسرت

ادامه مطلب