پریم کمار نظر
میں نظر سے ایک انداز نظر ہوتا ہوا
میں نظر سے ایک انداز نظر ہوتا ہوا کون ہے دن رات مجھ میں بے خبر ہوتا ہوا کھلتا جاتا ہے سمندر بادباں در بادباں…
گھڑی گھڑی نہ مجھے پوچھ ایک تازہ سوال
گھڑی گھڑی نہ مجھے پوچھ ایک تازہ سوال اداس رات کے سینے پہ اور بوجھ نہ ڈال کھلے ہیں پھول سخن کے جلی ہے شمع…
اسی کے ذکر سے ہم شہر میں ہوئے بد نام
اسی کے ذکر سے ہم شہر میں ہوئے بد نام وہ ایک شخص کہ جس سے ہماری بول نہ چال پریم کمار نظر دل تباہ…
آئے گی ہر طرف سے ہوا دستکیں لیے
آئے گی ہر طرف سے ہوا دستکیں لیے اونچا مکاں بنا کے بہت کھڑکیاں نہ رکھ پریم کمار نظر
پاگل ہوا کے دوش پہ جنس گراں نہ رکھ
پاگل ہوا کے دوش پہ جنس گراں نہ رکھ اس شہر بے لحاظ میں اپنی دکاں نہ رکھ اس کا دیا ہوا ہے جسم اس…
اک پل کی دوڑ دھوپ میں ایسا تھکا بدن
اک پل کی دوڑ دھوپ میں ایسا تھکا بدن میں خود تو جاگتا ہوں مگر سو گیا بدن بچہ بھی دیکھ لے تو ہمک کر…
طبیبو چارہ گرو تم سے جو ہوا سو ہوا
طبیبو چارہ گرو تم سے جو ہوا سو ہوا ہمارے دم پہ بھروسا رکھو ہوا سو ہوا وہ اپنے حال میں خوش ہے ہم اپنے…
گھر سے گھر تک کا راستہ نہ ملا
گھر سے گھر تک کا راستہ نہ ملا کوئی بھی خود میں جھانکتا نہ ملا سب کے ہم راہ سب کے سائے تھے شہر میں…