دیدار سے پہلے ہی کیا حال ہوا دل کا

دیدار سے پہلے ہی کیا حال ہوا دل کا کیا ہوگا جو الٹیں گے وہ رخ سے نقاب آخر واصف دہلوی

ادامه مطلب

بہت اچھا ہوا آنسو نہ نکلے میری آنکھوں سے

بہت اچھا ہوا آنسو نہ نکلے میری آنکھوں سے بپا محفل میں اک تازہ قیامت اور ہو جاتی واصف دہلوی

ادامه مطلب

کتنی گھٹائیں آئیں برس کر گزر گئیں

کتنی گھٹائیں آئیں برس کر گزر گئیں شعلہ ہمارے دل کا بجھایا نہ جا سکا واصف دہلوی

ادامه مطلب

خدا کے سامنے جو سر یقیں کے ساتھ جھک جائے

خدا کے سامنے جو سر یقیں کے ساتھ جھک جائے کسی طاقت کے آگے پھر کبھی وہ خم نہیں ہوتا واصف دہلوی

ادامه مطلب

دامن کے داغ اشک ندامت نے دھو دئیے

دامن کے داغ اشک ندامت نے دھو دئیے لیکن یہ دل کا داغ مٹایا نہ جا سکا واصف دہلوی

ادامه مطلب

بجھتے ہوئے چراغ فروزاں کریں گے ہم

بجھتے ہوئے چراغ فروزاں کریں گے ہم تم آؤگے تو جشن چراغاں کریں گے ہم باقی ہے خاک کوئے محبت کی تشنگی اپنے لہو کو…

ادامه مطلب

کھلنے ہی لگے ان پر اسرار شباب آخر

کھلنے ہی لگے ان پر اسرار شباب آخر آنے ہی لگا ہم سے اب ان کو حجاب آخر تعمیل کتاب اول تاویل کتاب آخر تدبیر…

ادامه مطلب

نہیں معلوم کتنے ہو چکے ہیں امتحاں اب تک

نہیں معلوم کتنے ہو چکے ہیں امتحاں اب تک مگر تیرے وفاداروں کی ہمت ہے جواں اب تک یہ طوفان حوادث اور تلاطم باد و…

ادامه مطلب

کسی کو یاد کر کے ایک دن خلوت میں رویا تھا

کسی کو یاد کر کے ایک دن خلوت میں رویا تھا نہیں معلوم کیوں جب سے ندامت بڑھتی جاتی ہے واصف دہلوی

ادامه مطلب

وہ جن کی لو سے ہزاروں چراغ جلتے تھے

وہ جن کی لو سے ہزاروں چراغ جلتے تھے چراغ باد فنا نے بجھائے ہیں کیا کیا واصف دہلوی

ادامه مطلب

وفور بے خودی میں رکھ دیا سر ان کے قدموں پر

وفور بے خودی میں رکھ دیا سر ان کے قدموں پر وہ کہتے ہی رہے واصف یہ محفل ہے یہ محفل ہے واصف دہلوی

ادامه مطلب