ناطق لکھنوی
صدقے ترے ہوتے ہیں سورج بھی ستارے بھی
صدقے ترے ہوتے ہیں سورج بھی ستارے بھی ہم کس سے کہیں دل ہے سینے میں ہمارے بھی تا صبح گرے آنسو اور آنکھ نہیں…
دوبارہ دل میں کوئی انقلاب ہو نہ سکا
دوبارہ دل میں کوئی انقلاب ہو نہ سکا تمہاری پہلی نظر کا جواب ہو نہ سکا کمال نور زوال حجاب ہو نہ سکا وہ بے…
فراق یار کا خطرہ وصال یار میں ہے
فراق یار کا خطرہ وصال یار میں ہے خزاں کی فکر خزاں میں نہ تھی بہار میں ہے الجھ رہا ہوں کہ دل میرا کس…
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح میں نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح دل کے سوا کوئی نہ تھا سرمایہ…
قید میں بھی ہے جنوں دست و گریباں ہم سے
قید میں بھی ہے جنوں دست و گریباں ہم سے آ کے خلوت میں بھی ملتا ہے بیاباں ہم سے قیس سودائے غم گیسوئے لیلیٰ…
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح میں نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح ناطق لکھنوی
مر مر کے اگر شام تو رو رو کے سحر کی
مر مر کے اگر شام تو رو رو کے سحر کی یوں زندگی ہم نے تری دوری میں بسر کی ناطق لکھنوی
بے دلوں کی آبرو رہ جائے گی
بے دلوں کی آبرو رہ جائے گی دل نہ ہوگا آرزو رہ جائے گی طاقت دیدار کتنی ہی سہی پھر بھی تیرے روبرو رہ جائے…
کبھی دامان دل پر داغ مایوسی نہیں آیا
کبھی دامان دل پر داغ مایوسی نہیں آیا ادھر وعدہ کیا اس نے ادھر دل کو یقیں آیا محبت آشنا دل مذہب و ملت کو…
اک داغ دل نے مجھ کو دیئے بے شمار داغ
اک داغ دل نے مجھ کو دیئے بے شمار داغ پیدا ہوئے ہزار چراغ اس چراغ سے ناطق لکھنوی
کیا بتاؤں دل کہاں ہے اور کس جا درد ہے
کیا بتاؤں دل کہاں ہے اور کس جا درد ہے میں سراپا دل ہوں دل میرا سراپا درد ہے یہ سمجھ لیں پہلے آپ اے…
آزادیوں کا حق نہ ادا ہم سے ہو سکا
آزادیوں کا حق نہ ادا ہم سے ہو سکا انجام یہ ہوا کہ گرفتار ہو گئے ناطق لکھنوی
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے ناطق لکھنوی
آنسوؤں سے خون کے اجزا بدلتے جائیں گے
آنسوؤں سے خون کے اجزا بدلتے جائیں گے دل کے سب ارمان آنکھوں سے نکلتے جائیں گے اک قیامت ہے عبارت وعدۂ دیدار کی دن…
نہ قطرہ کم ہے نہ کافی تمام مے خانہ
نہ قطرہ کم ہے نہ کافی تمام مے خانہ جو ظرف جس کا ہے اس کا وہی ہے پیمانہ اثر ہے سب پہ مئے عشق…
تیرے سوا نگاہوں میں اے یار کون ہے
تیرے سوا نگاہوں میں اے یار کون ہے حیراں ہوں میں کہ طالب دیدار کون ہے ہر قطرہ اشک شوق ہے ہر ذرہ چشم شوق…
وقت رخصت چلتے چلتے کہہ گئے
وقت رخصت چلتے چلتے کہہ گئے اب جو ارماں رہ گئے سو رہ گئے جلد باز ارماں ترے دیدار کے خون ہو کر آنسوؤں میں…
دل رہے یا نہ رہے زخم بھرے یا نہ بھرے
دل رہے یا نہ رہے زخم بھرے یا نہ بھرے چارہ سازوں کی خوشامد مجھے منظور نہیں ناطق لکھنوی
میں جو یہ آشیاں بناتا ہوں
میں جو یہ آشیاں بناتا ہوں برق کو میہماں بناتا ہوں عشق کی شرح آج تک نہ ہوئی روز اک داستاں بناتا ہوں کوئی مرکز…
جسے ڈھونڈا اسے پایا اسے تدبیر کہتے ہیں
جسے ڈھونڈا اسے پایا اسے تدبیر کہتے ہیں مگر خود کھو گئے آخر اسے تقدیر کہتے ہیں مسلسل کہتے رہنا درد دل آنکھوں ہی آنکھوں…
دراز اتنا مری قید کا زمانہ تھا
دراز اتنا مری قید کا زمانہ تھا کہ وہ چمن نہ رہا جس میں آشیانہ تھا بہائے اشک جو اس نے یہ اک بہانہ تھا…
خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہے
خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہے ہم کو جی کھول کے رونے میں مزا ملتا ہے ہم سے اس عشق مجازی…
پرتو نور بھی ہے جوہر تنویر بھی ہے
پرتو نور بھی ہے جوہر تنویر بھی ہے آئنہ بھی ہے مرا دل تری تصویر بھی ہے زہر ہے سب کے لئے زہر محبت لیکن…
دل کو ہوا ہے عشق محبت کے داغ سے
دل کو ہوا ہے عشق محبت کے داغ سے پروانہ لو لگائے ہوئے ہیں چراغ سے دیدار رخ نصیب ہوا دل کے داغ سے سورج…