حسن کی گر زکوٰۃ پاؤں میں

حسن کی گر زکوٰۃ پاؤں میں تو بھکاری ترا کہاؤں میں ایک بوسہ دو دوسرا توبہ پھر جو مانگوں تو مار کھاؤں میں اس طرح…

ادامه مطلب

جو ہم سے تو ملا کرے گا

جو ہم سے تو ملا کرے گا بندہ تجھ کو دعا کرے گا بوسہ تو دے کبھو مری جان مولا ترا بھلا کرے گا ہم…

ادامه مطلب

اگر میں جانتا ہے عشق میں دھڑکا جدائی کا

اگر میں جانتا ہے عشق میں دھڑکا جدائی کا تو جیتے جی نہ لیتا نام ہرگز آشنائی کا جو عاشق صاف ہیں دل سے انہیں…

ادامه مطلب

تو ہم سے جو ہم شراب ہوگا

تو ہم سے جو ہم شراب ہوگا بہتوں کا جگر کباب ہوگا ڈھونڈھے گا سحاب چھپنے کو مہر جس روز وہ بے نقاب ہوگا خوباں…

ادامه مطلب

غمزۂ چشم شرمسار کہاں

غمزۂ چشم شرمسار کہاں سر تو حاضر ہے تیغ یار کہاں گل بھی کرتا ہے چاک اپنا جیب پر گریباں سا تار تار کہاں ہو…

ادامه مطلب

پاس رہ کر دیکھنا تیرا بڑا ارمان ہے

پاس رہ کر دیکھنا تیرا بڑا ارمان ہے مجھ کو سب مشکل ہے پیارے تجھ کو سب آسان ہے اے مرے بدمست مت کر تو…

ادامه مطلب

ناصحو دل کس کنے ہے کس کو سمجھاتے ہو تم

ناصحو دل کس کنے ہے کس کو سمجھاتے ہو تم کیوں دوانے ہو گئے ہو جان کیوں کھاتے ہو تم مجھ سے کہتے ہو کہ…

ادامه مطلب

محبت منہ پہ کرنا اور دل میں بے وفائی ہے

محبت منہ پہ کرنا اور دل میں بے وفائی ہے یہ آئینہ یہاں کہتا ہے کیسی آشنائی ہے بھلا بوسہ ہم اس سے آج مانگیں…

ادامه مطلب