فرحت عباس شاه
یادداشت
یادداشت تمھیں یاد ہے؟ تم نے مجھے کبھی خط نہیں لکھا اور نہ کبھی کوئی سندیسہ بھجوایا تم نے کبھی میرا انتظار نہیں کیا اور…
ویرانی
ویرانی درد کی کال کوٹھڑی میں عمر قید کے سزا یافتہ بے قرار اور گھبرائے ہوئے دل کا عالم اور دل میں قید شکستہ اور…
وہ کہتی ہے تری قسمت میں کیوں ہے اہتمام غم
وہ کہتی ہے تری قسمت میں کیوں ہے اہتمام غم میں کہتا ہوں کہ وارث کے لئے یہ فرض ہوتا ہے وہ کہتی ہے کہ…
وہ بولی ہجر کے مارے ہوؤں کی بات کرتے ہیں
وہ بولی ہجر کے مارے ہوؤں کی بات کرتے ہیں میں بولا ہجر کے مارے ہوؤں کی کون سنتا ہے وہ بولی میں سمندر کے…
وقت کا بے سکوں گہر اور میں
وقت کا بے سکوں گہر اور میں شہر ویران و بے خبر اور میں گھومتے پھر رہے ہیں صدیوں سے بے قراری، ترا سفر اور…
وصل کے دل میں کھٹکتے رہتے
وصل کے دل میں کھٹکتے رہتے ہاتھ سے ہاتھ جھٹکتے رہتے درد نے ڈال دیا رستے پر ورنہ ہم یونہی بھٹکتے رہتے وہ بھی خاموشی…
وابستگی، تپاک، وفا سے نہیں ملا
وابستگی، تپاک، وفا سے نہیں ملا وہ ہم سے آج پہلی ادا سے نہیں ملا اس میں مری تلاش کا اپنا ریاض ہے مجھ کو…
ہوّا
ہوّا مجھے جِنّوں اور بھوتوں سے ڈرانے کی کوشش نہ کرو میں خوفناک جنگل اور کالی رات سے بھی خوفزدہ نہیں ہوتا جنگ کیا چیز…
ہو ساجنا
ہو ساجنا ہو۔۔۔۔ ہو ہو ہو ہو ہو ہو ساجنا۔۔۔ ہو۔۔۔ساجنا یہ تم نے باغ کو کیا کر دیا ہے مری بے چینوں سے بھر…
ہماری سانس پہ بھی اس کا اختیار چلے
ہماری سانس پہ بھی اس کا اختیار چلے وہ دور ہو تو یہی دل کے آر پار چلے ترے ملال کے موتی برس پڑے آخر…
ہم نے ہر رات
ہم نے ہر رات ہم نے ہر رات ترے ہجر پہ فریاد لکھی ایک فریاد کہ ڈرتا تھا جسے کرتے ہوئے درد کا مارا ہوا…
ہم کہیں بہتے ہوئے وقت میں زندہ تو نہیں
ہم کہیں بہتے ہوئے وقت میں زندہ تو نہیں ہم نے جو وقت گزارا ہے ترے ساتھ ہمیں ساتھ لیے پھرتا ہے اس سے لگتا…
ہم ستاروں سے الگ رہتے ہیں
ہم ستاروں سے الگ رہتے ہیں ہم ستاروں سے الگ رہتے ہیں اور ملتے بھی نہیں ہیں ان سے اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے جو…
ہم تو بس رہ گزر رہے ورنہ
ہم تو بس رہ گزر رہے ورنہ زندگی ہمسفر تمہاری تھی فرحت عباس شاہ (کتاب – چاند پر زور نہیں)
ہم بے سَر بے نام
ہم بے سَر بے نام پیروں میں چبھ جانے والے پتھر ہوں یا ریت لمبے لمبے صحرا ہوں یا مرے ہوئے دریا سر سے اونچی…
ہر نفس پھرتا ہے انجانِ وفا
ہر نفس پھرتا ہے انجانِ وفا شہر بھر میں ہوا فقدانِ وفا لگ رہا ہے کہ یہاں سے خالی لوٹ جائیں گے سفیرانِ وفا اے…
ہجومِ خوابِ گزیدہ میں کھو گئے ہم بھی
ہجومِ خوابِ گزیدہ میں کھو گئے ہم بھی تمہارے ہجر کے بستر پہ سو گئے ہم بھی گلے میں ڈال کے تعویذ آرزوؤں کے سپردِ…
ہجر ، آزار ہو گیا ہے مجھے
ہجر ، آزار ہو گیا ہے مجھے اور لگاتار ہو گیا ہے مجھے اک خبر دوں تجھے میں اندر کی موت سے پیار ہو گیا…
نیند پھر روٹھ گئی
نیند پھر روٹھ گئی آج پھر رات کہاں جا نکلی نیند پھر روٹھ گئی آ گرا ذہن میں درد کوئی زندگی دکھ کی ریاضت بھی…
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں عقیدت کے قرینے آگئے بند کی آنکھیں مدینے آگئے یوں لگا پا کر مجھے خاکِ نبیؐ…
ناکامی
ناکامی میں نے سوچا تھا اپنے دل کے کسی کونے میں چھپ کر بیٹھ جاؤں گا یا روح کے کسی ویرانے کی طرف نکل جاؤں…
میں یہی سمجھوں گا کہ میری محبت جھوٹی تھی
میں یہی سمجھوں گا کہ میری محبت جھوٹی تھی تم اگر کہیں بھی مجھے نظر انداز کر کے آگے بڑھ سکتے ہو تو بڑھ جاؤ…
میں نہ رویا تو پکارے آنسو
میں نہ رویا تو پکارے آنسو کون زخموں میں اتارے آنسو میری قسمت میں ستارے آنسو بجھ گئے آنکھ کنارے آنسو اب میں معذور نہیں…
میں دیوتا نہیں تھا
میں دیوتا نہیں تھا وہ خود کو داسی اور مجھے دیوتا کہہ رہی تھی وہ بھلے داسی ہی ہوتی میں دیوتا نہیں تھا میں کتراتا…
میں تمہیں سوچ کے خاموش رہوں
میں تمہیں سوچ کے خاموش رہوں تم مجھے سوچ کے خاموش رہو میں تمہیں سوچ کے خاموش رہوں یہ عجب رشتہ ہے خاموشی کا اک…
میں اکیلا ہوں بہت
میں اکیلا ہوں بہت (اماں کے لیے) موت نے مار دیا وقت سے پہلے مجھ کو میں تری موت سے وابستہ ہوا ہوں جب سے…
میری جانب سے تری سمت یہ غم جاتا ہے
میری جانب سے تری سمت یہ غم جاتا ہے شعر پیغام ہوا کرتے ہیں مجبوری میں سیدھی باتوں کے الجھ جانے کا ڈر کانپتے ہونٹوں…
مولا
مولا مولا اتنے آنسو دے۔۔۔ مولا اتنے آنسو دے۔۔۔ زخموں اور دکھوں کے دشت بھگو ڈالوں آج تو کھُل کے رو ڈالوں میں آج تو…
موت کا اعتبار کر لیتے
موت کا اعتبار کر لیتے دو گھڑی انتظار کر لیتے درد منہ پھیر کر نہیں جاتا درد ہی اختیار کر لیتے لوٹ کر پھر یہی…
من تو شدم
من تو شدم دکھ کی لے پر دھیرے دھیرے رقص کریں آنکھیں برسیں تصویروں کو عکس کریں یا اس میں مٹ جائیں اس جیسا بن…
معلوم
معلوم نا معلوم کائنات ہنستی ہے دل رونے لگتا ہے دل کے پاس آنسوؤں کے علاوہ ہوتا ہی کیا ہے؟ کائنات کے پاس ہنسی کے…
مستقل روگ میں ہے
مستقل روگ میں ہے دل ترے سوگ میں ہے تیرے بن جیون بھی راستہ بھول گیا ہر کوئی پھرتا ہے خود سے اکتایا ہوا رات…
مرے رسولؐ کا دنیا میں جب ظہور ہوا
مرے رسولؐ کا دنیا میں جب ظہور ہوا خدا کو اپنی ہی تخلیق پر غرور ہوا فرحت عباس شاہ
مری آنکھ بدلی تو رنگ روپ بدل گیا
مری آنکھ بدلی تو رنگ روپ بدل گیا مرا جسم تھا کہ سزا سے بھاری سکوت تھا مری روح تھی کہ ہوا سے ہلکی چٹان…
مرا خان پنل سلطان پیا
مرا خان پنل سلطان پیا مرا مذہب دین ایمان پیا کبھی آن بسو مرے آنگن میں مرا تم بن گھر ویران پیا مری آنکھیں بسی…
محبت
محبت میں نے کہا تھا نا محبت جنگل ہوتی ہے جس سے نکلنے والے سبھی راستے کسی اور جنگل میں کھلتے ہیں میں تمہارے جنگل…
محبت کی ادھوری نظم اُس
محبت کی ادھوری نظم اُس نے جب بھی مجھے یقین دلایا کہ وہ صرف مجھ سے محبت کرتی ہے میں نے یقین کر لیا لیکن…
محبت رقص میں ہے انگ بھیجے
محبت رقص میں ہے انگ بھیجے کوئی لہجہ کوئی آہنگ بھیجے نہ بھیجے آرزوؤں کو اکیلا ہوا تو ہے ہوا کے سنگ بھیجے فرحت عباس…
مجھے لگتا ہے
مجھے لگتا ہے لگتا ہے تم کوئی شام ہو اور میرے دل کی منڈیروں پر اتر آئی ہو اور میرے صحن میں پھیلتی جا رہی…
مجھے تم سے محبت بھی ہے لیکن
مجھے تم سے محبت بھی ہے لیکن مجھے تم سے گلے شکوے بہت ہیں شکایت اس لیے ہونٹوں پہ آئی کہ اب اس کے سوا…
مجھ کو تکتے رہتے ہو
مجھ کو تکتے رہتے ہو کیوں اتنی حیرانی سے سچا ہونا جرم ہے کیا کیا کچھ جھوٹ ضروری ہے جتنا آپ سمجھتے ہیں ہم اتنے…
ماضی
ماضی کونسی دُھول میں رستہ بھول گئے ہو دل کا آندھی، گرد، بگولے خالی ہاتھ ملے فرحت عباس شاہ (کتاب – دکھ بولتے ہیں)
لوح لا محفوظ
لوح لا محفوظ صاف تختی کا بھرم بھی رائیگاں صاف تختی اور خلا کا فرق مٹنے سے فضا کچھ اور بھی دھندلا گئی ہے سو…
لب ہلانے میں نَفَس بیت گئے
لب ہلانے میں نَفَس بیت گئے آنکھ جھپکی تو بَرَس بیت گئے عشق میں چند چہکتے ہوئے پل بیت جانے تھے تو بس بیت گئے…
گیت لکھے بھی تو ایسے کہ سنائے نہ گئے
گیت لکھے بھی تو ایسے کہ سنائے نہ گئے زخم لفظوں میں یوں اترے کہ دکھائے نہ گئے تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں…
گھٹن ہے اک زمانے کی کبھی ملنے چلے آؤ
گھٹن ہے اک زمانے کی کبھی ملنے چلے آؤ ہمیں جلدی ہے جانے کی کبھی ملنے چلے آؤ فرحت عباس شاہ (کتاب – اداس اداس)
گُل کی پتوں کی ہر اک خار کی آنکھیں دیکھو
گُل کی پتوں کی ہر اک خار کی آنکھیں دیکھو آج دکھ میں ہیں تو بازار کی آنکھیں دیکھو بے سبب بھی کبھی بھیگی ہے ہوا…
گرچہ ہر فرد ابھی زندہ ہے
گرچہ ہر فرد ابھی زندہ ہے کیا کوئی مرد ابھی زندہ ہے؟ میں ابھی مر نہیں سکتا کہ مرے دل میں اک درد ابھی زندہ…
کیسی سازش ہے
کیسی سازش ہے جیون بھی کیسی سازش ہے جانے کس نے کی ہے ہمارے خلاف آج پتہ چلا ہے رونا کیا ہے کسی موت پر…
کیسا بول گئے
کیسا بول گئے جیون رول گئے شریانوں میں تم آنسو گھول گئے باتوں باتوں میں ہم سچ بول گئے عشق نے ٹھیک کیا سارے جھول…