عاطف سعید
فرق
فرق بچھڑنے اور جدائی میں ذرا سا فرق ہوتا ہے جدا ہو کر کسی سے پھر کبھی کوئی نہیں ملتا بچھڑ جائیں تو ملنے کا…
خود فریبی
خود فریبی ابھی تک تو ہم خود فریبی کی دھند میں یوں ہاتھوں کو تھامے جدائی کے خدشوں کو دل سے نکالے چلے جا رہے…
تمناؤں کے سب دَر کھولتا ہے
تمناؤں کے سب دَر کھولتا ہے ’’تری آنکھوں کا لہجہ بولتا ہے‘‘ چھپانے کی کوئی صورت نہیں ہے خدا اوپر سے سب کچھ دیکھتا ہے…
اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے
اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے بھول بیٹھا تھا جنہیں وہ یاد آنے لگ گئے بس یہ کہنا تھا ’’مجھے تم سے…
معجزہ
معجزہ مجھے معجزوں پر یقیں تو نہیں ہے مگر پھر بھی آنکھوں میں سپنے سجائے تری راہگذر سے میں دن میں کئی بار یونہی گذرتا…
مجھے تنہا نہیں کرنا
مجھے تنہا نہیں کرنا مجھے تم سے یہ کہنا ہے! مجھے پرچھائیوں، تنہائیوں سے خوف آتا ہے مجھے تنہا نہیں کرنا مجھے تم کو بتانا…
کب ملے غیر کی پناہوں سے
کب ملے غیر کی پناہوں سے درد ملتے ہیں آشناؤں سے خشک پتوں کو ناچتے دیکھا گیت سنتا رہا ہواؤں سے مال و زر کی…
خدا جانے
خدا جانے خدا جانے کہ ایساکیوں ہمارے ساتھ ہوتا ہے کہ جن کو آسمانوں پرہمارے نام لکھا ہے زمیں پر ہم سے ملنے میں بہت…
تمہارے لیے
تمہارے لیے سنو! تمہارے لیے ہی لفظوں کی یہ بزم سجائی ہے وہ لفظ جو بکھرے ہوئے موتیوں کی طرح تھے اپنی جگہ مکمل، مگر…
اک تمہارے پیار نے جادو یہ کیسا کر دیا
اک تمہارے پیار نے جادو یہ کیسا کر دیا چار سو میرے اجالا ہی اجالا کر دیا کون کہتا ہے محبت نام ہے رسوائی کا…
محبت کی ایک نظم
محبت کی ایک نظم چھپانا راز اس دل کے اگر تم چھوڑ دو جاناں تمہیں مجھ سے محبت ہے اگر تم بول دو جاناں تو…
مجھے تم سے محبت ہے
مجھے تم سے محبت ہے مری جاں‘ ٹھیک کہتی ہو ہماری اس محبت کا! بھلا کیا فائدہ ہو گا ہمارے درمیاں جو دوریاں ہیں کم…
غموں سے اس قدر ہے دوستی اب
غموں سے اس قدر ہے دوستی اب خوشی کی بھی نہیں مجھ کو خوشی اب خدا جانے اسے کیا ہو گیا ہے بہت ہی بولتی…
خوشی کو بانٹنے والو
خوشی کو بانٹنے والو مرے ہمراہ چلتے ہو میں ہنستا ہوں تو ہنستے ہو سبھی کو یہ بتاتے ہو کہ تم مجھ کو سمجھتے ہو…
تضاد
تضاد مجھے اکثر یہ کہتی تھی کہ اتنی بار کہتے ہو، ’’مجھے تم سے محبت ہے‘‘ کہ اب سنتی ہوں یہ تم سے تو دل…
آگ ہیں عمل میرے یا ثواب رہنے دے
آگ ہیں عمل میرے یا ثواب رہنے دے حشر میں ہی دیکھیں گے یہ حساب رہنے دے زندگی معلم ہے تجھ کو سب سکھا دے…
محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹے
محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹے اداس شب میں بہت بولتے ہیں سناٹے کسی کسی کو یہ اتنا نواز دیتے ہیں کسی کسی کو بہت…
گذارش
گذارش حقیقت آشنا میرے! ہمیں جیون کے رستوں پر کہاں تک ساتھ چلنا ہے؟ کہاں وہ موڑ ہے جس نے ہمیں تنہائی دینی ہے کہاں…
عنایتوں کا کبھی وحشتوں کا قائل ہوں
عنایتوں کا کبھی وحشتوں کا قائل ہوں محبتوں میں بڑی شدتوں کا قائل ہوں زمین شہر بھلے مجھ پہ تنگ کرو لیکن تمہیں خبر نہیں…
حقیقت آشنا میرے
حقیقت آشنا میرے حقیقت آشنا میرے تجھے شاید خبر ہو گی مجھے تیری محبت نے بہت بزدل بنا ڈالا میں ہر اس شئے سے ڈرتا…
تری آنکھوں سی آنکھیں
تری آنکھوں سی آنکھیں تری آنکھوں سی آنکھیں آج اک چہرے پہ دیکھی ہیں وہی رنگت‘ بناوٹ اور ویسی بے رُخی اُن میں بچھڑتے وقت…
اُس کی پلکوں پہ کوئی خواب سجا رہنے دے
اُس کی پلکوں پہ کوئی خواب سجا رہنے دے حبس بڑھ جائے گا اِس در کو کھلا رہنے دے میرے مالک تو بھلے چھین لے…
مری جاں ٹھیک کہتی ہو
مری جاں ٹھیک کہتی ہو مری جاں ٹھیک کہتی ہو! میں سب کچھ بھول جاؤں گا تمہاری خواب سی آنکھیں تمہارا شبنمی لہجہ دبا کر…
کیا جادو ہے؟
کیا جادو ہے؟ تم ہنس دو تو! سارا عالم ہنس دیتا ہے تم گر رو دو! ہر شئے بھیگی سی لگتی ہے تم روٹھو تو!…
چار شعر
چار شعر دل کے رشتے تو خاص ہوتے ہیں دور رہ کر بھی پاس ہوتے ہیں ہر گھڑی ان کو اُوڑھ رکھتا ہے غم بھی…
بے بسی کا عجیب عالم ہے
بے بسی کا عجیب عالم ہے بے بسی کا عجیب عالم ہے جا رہی ہے وہ چھوڑ کر مجھ کو دل یہ کہتا ہے روک…
اپنا دل تھام کسی یاد کی دہلیز پہ آ
اپنا دل تھام کسی یاد کی دہلیز پہ آ ’’آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ‘‘ دیکھ آتے ہیں نظر تجھ کو مناظر…
مرے بے خبر
مرے بے خبر مرے ہمنشیں، میرے ہمسفر تجھے کیا پتا، تجھے کیا خبر مرے لب پہ ٹھہری ہوئی تھی جو وہ ہزار صدیوں کی پیاس…
کہیں ایسا کبھی دیکھا نہیں ہے
کہیں ایسا کبھی دیکھا نہیں ہے وہ میرا ہو کے بھی میرا نہیں ہے سمندر بانٹتا پھرتا ہے پانی مگر اب کوئی بھی پیاسا نہیں…
شرط
شرط یہ تم جانتی ہو میں ضدی بہت ہوں انا بھی ہے مجھ میں میں سنتا ہوں دل کی (فقط اپنے دل کی) کسی کی…
جیون کے اندھیاروں میں
جیون کے اندھیاروں میں جیون کے اندھیاروں میں تری پریت ترا انتظار اندھیارے میں ہے دیپ اِسی دیپ کی لو میں دیکھوں تری یاد کی…
آج تک میں نہیں سمجھا تیری دنیا کیا ہے
آج تک میں نہیں سمجھا تیری دنیا کیا ہے اے خدا تو ہی بتا دے یہ تماشا کیا ہے یہ سنا ہے کہ لکیروں کی…
میں نے دیکھا
میں نے دیکھا لمحوں کو صدیوں میں ڈھلتے دیکھا سورج کو سینے میں جلتے دُکھ کو دل کے اندر پلتے خود کو جلتے میں نے…
محبت کی طبیعت میں اگرچہ غم نہیں ہوتا
محبت کی طبیعت میں اگرچہ غم نہیں ہوتا مگر خدشہ جدائی کا بھی تو کچھ کم نہیں ہوتا کوئی جگنو‘ کوئی تارا کہیں سے ڈھونڈ…
کچھ دیر پہلے نیند سے
کچھ دیر پہلے نیند سے کل رات جانے کیا ہوا کچھ دیر پہلے نیند سے کچھ اشک ملنے آ گئے کچھ خواب بھی ٹوٹے ہوئے…
زمانے سے جدا لگنے لگا ہے
زمانے سے جدا لگنے لگا ہے وہ کتنا باوفا لگنے لگا ہے یہ کیسے دور میں ہم جی رہے ہیں بشر بھی اب خدا لگنے…
جیت
جیت تم سے ملنے کا وعدہ تھا جی کرتا تھا جیسے مجھ کو تڑپاتی ہو ویسے ہی تم کو تڑپاؤں تم سے آج نہ ملنے…
بے بسی
بے بسی مرے بس میں اگر ہوتا! تو میں تجھ کو بھلا دیتا جو اس دل پہ کھدا ہے نقش وہ تیرا مٹا دیتا ترے…
ابھی تو رات باقی ہے
ابھی تو رات باقی ہے ابھی تارے چمکتے ہیں ابھی سورج نہیں نکلا ابھی تیری کہی باتیں مری پلکوں پہ بیٹھی ہیں ابھی منظر جدائی…
یہی ہوا ناں
یہی ہوا ناں یہی ہوا ناں! کہ تم نے مجھ کو بھلا دیا ہے جو نقشِ الفت‘ تمہارے دل پہ کھدا ہوا تھا اُسے کھرچ…
مشورہ
مشورہ سنو! تم سوچ سکتی ہو، جدائی کے عذابوں پر کہ تم نادان ہو نہ جانتی ہو اس جدائی کو، سنو! تم سوچ سکتی ہو…
کہا تھا ناں
کہا تھا ناں مجھے تم اِس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کرجانا مجھے بے شک جگا دینا بتا دینا! محبت کے سفر میں ساتھ میرے…
عہد
عہد تمام عمر میں ایسے ہی تم کو چاہوں گی میں تم سے ایسا کوئی عہد کس طرح کر لوں میرے جذبات کسی اور کی…
جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے
جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے کیوں آنکھیں چوکھٹ پر رکھ کر…
بے بسی پر ایک اور نظم
بے بسی پر ایک اور نظم عجیب سی بے بسی ہے یہ تمہیں کہہ بھی نہیں سکتا ’’مجھے تم سے محبت ہے‘‘
ابھی اک آس باقی ہے
ابھی اک آس باقی ہے بہت دن سے! مجھے کچھ اَن کہے الفاظ نے بے چین کررکھا ہے مجھے سونے نہیں دیتے مجھے ہنسنے نہیں…