ابھی سن ہی کیا ہے جو بے باکیاں ہوں

ابھی سن ہی کیا ہے جو بے باکیاں ہوں انہیں آئیں‌ گی شوخیاں آتے آتے داغ دہلوی

ادامه مطلب

نہ کبھی جیب خجالت سے یہاں سر نکلا

نہ کبھی جیب خجالت سے یہاں سر نکلا قیس دیوانہ تھا جامے سے جو باہر نکلا داغ دہلوی

ادامه مطلب

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے جو زمانے کے ستم ہیں وہ…

ادامه مطلب

کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو

کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو جاتی ہے جس پہ جان مری جاں تمہیں تو ہو مطلب کی کہہ رہے ہیں…

ادامه مطلب

عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں

عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں تجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو داغ دہلوی

ادامه مطلب

زباں ہلاؤ تو ہو جائے فیصلہ دل کا

زباں ہلاؤ تو ہو جائے فیصلہ دل کا اب آ چکا ہے لبوں پر معاملہ دل کا خدا کے واسطے کر لو معاملہ دل کا…

ادامه مطلب

دل کا کیا حال کہوں صبح کو جب اس بت نے

دل کا کیا حال کہوں صبح کو جب اس بت نے لے کے انگڑائی کہا ناز سے ہم جاتے ہیں داغ دہلوی

ادامه مطلب

جس قدر میں نے تجھ سے خواہش کی

جس قدر میں نے تجھ سے خواہش کی اس سے مجھ کو سوا دیا تو نے داغ دہلوی

ادامه مطلب

بیکس رہیں گے حشر میں کب مجرمان عشق

بیکس رہیں گے حشر میں کب مجرمان عشق رحمت کہے گی ہم ہیں گنہگار کی طرف چاہی تھی داد ہم نے دل صاف کی مگر…

ادامه مطلب

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے داغ دہلوی

ادامه مطلب

اب وہ یہ کہہ رہے ہیں مری مان جائیے

اب وہ یہ کہہ رہے ہیں مری مان جائیے اللہ تیری شان کے قربان جائیے بگڑے ہوئے مزاج کو پہچان جائیے سیدھی طرح نہ مانئے…

ادامه مطلب

نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں

نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کیا داغ دہلوی

ادامه مطلب

لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا – داغ دہلوی

لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا تو جو اے زلف پریشان رہا کرتی ہے…

ادامه مطلب

کعبے کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے

کعبے کی ہے ہوس کبھی کوئے بتاں کی ہے مجھ کو خبر نہیں مری مٹی کہاں کی ہے سن کر مرا فسانہ انہیں لطف آگیا…

ادامه مطلب

عشق جس کشتی کا ہو تو ناخدا

عشق جس کشتی کا ہو تو ناخدا وہ نہ آئے کس طرح طوفان میں داغ دہلوی

ادامه مطلب

ساز یہ کینہ ساز کیا جانیں

ساز یہ کینہ ساز کیا جانیں ناز والے نیاز کیا جانیں شمع رو آپ گو ہوئے لیکن لطف سوز و گداز کیا جانیں کب کسی…

ادامه مطلب

دل گیا تم نے لیا ہم کیا کریں

دل گیا تم نے لیا ہم کیا کریں جانے والی چیز کا غم کیا کریں ہم نے مر کر ہجر میں پائی شفا ایسے اچھوں…

ادامه مطلب

چاہ سے آپ کو تو نفرت ہے

چاہ سے آپ کو تو نفرت ہے مجھ کو چاہے خدا کرے کوئی داغ دہلوی

ادامه مطلب

بھولا ہوں راہ فرط محبت میں دیکھیے

بھولا ہوں راہ فرط محبت میں دیکھیے ہوتی ہے آج شام غریبی سحر کہاں داغ دہلوی

ادامه مطلب

ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں

ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیں ہیں جہاں سو ہزار ہم بھی ہیں تم بھی بے چین ہم بھی ہیں بے چین تم…

ادامه مطلب

یہ بات بات میں کیا نازکی نکلتی ہے

یہ بات بات میں کیا نازکی نکلتی ہے دبی دبی ترے لب سے ہنسی نکلتی ہے ٹھہر ٹھہر کے جلا دل کو ایک بار نہ…

ادامه مطلب

ناروا کہئے ناسزا کہئے

ناروا کہئے ناسزا کہئے کہئے برا مجھے کہئے کہئے تجھ کو بد عہد و بے وفا کہئے ایسے جھوٹے کو اور کیا کہئے درد دل…

ادامه مطلب

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے (2)

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے سادگی بانکپن اغماز شرارت شوخی تو…

ادامه مطلب

کعبے کی سمت جا کے مرا دھیان پھر گیا

کعبے کی سمت جا کے مرا دھیان پھر گیا اس بت کو دیکھتے ہی بس ایمان پھر گیا محشر میں داد خواہ جو اے دل…

ادامه مطلب

عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں – داغ دہلوی

عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دمِ رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں…

ادامه مطلب

رہا نہ دل میں وه بے درد اور درد رہا

رہا نہ دل میں وه بے درد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا داغ دہلوی

ادامه مطلب

دل کو کیا ہو گیا خدا جانے

دل کو کیا ہو گیا خدا جانے کیوں ہے ایسا اداس کیا جانے اپنے غم میں بھی اس کو صرفہ ہے نہ کھلا جانے وہ…

ادامه مطلب

جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں

جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں ایسی جنت کو کیا کرے کوئی داغ دہلوی

ادامه مطلب

بھویں تنتی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے

بھویں تنتی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیں کسی سے آج بگڑی ہے کہ وہ یوں بن کے بیٹھے ہیں دلوں پر…

ادامه مطلب

ان آنکھوں نے کیا کیا تماشا نہ دیکھا

ان آنکھوں نے کیا کیا تماشا نہ دیکھا حقیقت میں جو دیکھنا تھا نہ دیکھا تجھے دیکھ کر وہ دوئی اٹھ گئی ہے کہ اپنا…

ادامه مطلب

آرام کے لیے ہے تمھیں آرزوے مرگ

آرام کے لیے ہے تمھیں آرزوے مرگ اے داغ اور جو چین نہ آیا فنا کے بعد داغ دہلوی

ادامه مطلب

اب دل ہے مقام بے کسی کا

اب دل ہے مقام بے کسی کا یوں گھر نہ تباہ ہو کسی کا کس کس کو مزا ہے عاشقی کا تم نام تو لو…

ادامه مطلب

ناروا کہیے ناسزا کہیے

ناروا کہیے ناسزا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے تجھ کو بد عہد و بے وفا کہیے ایسے جھوٹے کو اور کیا کہیے پھر نہ…

ادامه مطلب

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے – داغ دہلوی

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے سادگی، بانکپن، اغماز، شرارت، شوخی تُو…

ادامه مطلب

کس نے کہا کہ داغ وفا دار مر گیا

کس نے کہا کہ داغ وفا دار مر گیا وہ ہاتھ مل کے کہتے ہیں کیا یار مر گیا دام بلائے عشق کی وہ کشمکش…

ادامه مطلب

عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں

عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں داغ دہلوی

ادامه مطلب

رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں

رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں ادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے داغ دہلوی

ادامه مطلب

دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے

دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے داغ دہلوی

ادامه مطلب

جاؤ بھی کیا کرو گے مہر و وفا

جاؤ بھی کیا کرو گے مہر و وفا بارہا آزما کے دیکھ لیا داغ دہلوی

ادامه مطلب

بھنویں تنتی ہیں، خنجر ہاتھ میں ہے، تَن کے بیٹھے ہیں

بھنویں تنتی ہیں، خنجر ہاتھ میں ہے، تَن کے بیٹھے ہیں کسی سے آج بگڑی ہے کہ وہ یوں بَن کے بیٹھے ہیں دلوں‌ پر…

ادامه مطلب

انکار وصل منھ سے نہ نکلا کسی طرح

انکار وصل منھ سے نہ نکلا کسی طرح اپنے دہن سے تنگ وہ غنچہ دہن ہوا داغ دہلوی

ادامه مطلب

اس ادا سے وہ جفا کرتے ہیں

اس ادا سے وہ جفا کرتے ہیں کوئی جانے کہ وفا کرتے ہیں یوں وفا عہد وفا کرتے ہیں آپ کیا کہتے ہیں کیا کرتے…

ادامه مطلب

یہاں بھی تو وہاں بھی تو زمیں تیری فلک تیرا

یہاں بھی تو وہاں بھی تو زمیں تیری فلک تیرا کہیں ہم نے پتہ پایا نہ ہر گز آج تک تیرا صفات و ذات میں…

ادامه مطلب

مہرباں ہو کے جب ملیں گے آپ

مہرباں ہو کے جب ملیں گے آپ جو نہ ملتے تھے سب ملیں گے آپ آپ کیوں‌خاک میں‌ملاتے ہیں ہم مصیبت طلب ملیں گے آپ…

ادامه مطلب

گئی ہے پنجۂ مژگاں میں خون دل سے حنا

گئی ہے پنجۂ مژگاں میں خون دل سے حنا ہماری آنکھ ملی سب سے سرخ رو ہوکر داغ دہلوی

ادامه مطلب

کچھ نہ ہو تیری محبت میں پر اتنا ہو جائے

کچھ نہ ہو تیری محبت میں پر اتنا ہو جائے کہ تری بدمزگی مجھ کو گوارا ہو جائے داغ دہلوی

ادامه مطلب

عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا

عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی، کبھی دل نثار ہوتا کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتا ترے…

ادامه مطلب

ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں

ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا داغ دہلوی

ادامه مطلب

دل پریشان ہوا جاتا ہے

دل پریشان ہوا جاتا ہے اور سامان ہوا جاتا ہے خدمت پیر مغاں کر زاہد تو اب انسان ہوا جاتا ہے موت سے پہلے مجھے…

ادامه مطلب

تیری صورت کو دیکھتا ہوں میں

تیری صورت کو دیکھتا ہوں میں اس کی قدرت کو دیکھتا ہوں میں جب ہوئی صبح آ گئے ناصح انہیں حضرت کو دیکھتا ہوں میں…

ادامه مطلب