خمار بارہ بنکوی
بے قراری گئی قرار گیا
بے قراری گئی قرار گیا ترکِ عشق اور مجھ کو مار گیا وہ جو آئے تو خشک ہو گئے اشک آج غم کا بھی اعتبار…
عشق خدا کی دین ہے، عشق سے منہ نہ موڑیے
عشق خدا کی دین ہے، عشق سے منہ نہ موڑیے چھوڑیے زندگی کا ساتھ ، دل کا نہ ساتھ چھوڑیے اپنے کہاں کے غیر آپ…
درد بے کیف غم بے مزا ہو گیا
درد بے کیف غم بے مزا ہو گیا ہو نہ ہو کوئی مجھ سے خفا ہو گیا بعدِ ترکِ تعلق یہ کیا ہو گیا ربط…
زندگی ساقی بہت محفوظ مے خانے میں ہے
زندگی ساقی بہت محفوظ مے خانے میں ہے کچھ تری آنکھوں میں ہے،کچھ میرےپیمانےمیں ہے پی بھی لے اے پیر صد سالہ ذرا سی پی…
مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آ گیا
مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اُداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر…
اکیلے ہیں وہ اور جھنجھلا رہے ہیں
اکیلے ہیں وہ اور جھنجھلا رہے ہیں میری یاد سے جنگ فرما رہے ہیں الٰہی میرے دوست ہوں خیریت سے یہ کیوںگھر میں پتھر نہیں…
ہجر کی شب ہے اور اُجالا ہے
ہجر کی شب ہے اور اُجالا ہے کیا تصور بھی لٹنے والا ہے غم تو ہے عینِ زندگی لیکن غمگساروں نے مار ڈالا ہے عشق…
آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے
آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے آ جائو کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے جا شوق سے لیکن پلٹ آنے کے لیے…
ہم اُنہیں وہ ہمیں بُھلا بیٹھے
ہم اُنہیں وہ ہمیں بُھلا بیٹھے دو گنہگار زہر کھا بیٹھے حالِ غم کہہ کے غم بڑھا بیٹھے تیر مارے تھے تیر کھا بیٹھے آندھیو!…
الٰہی ترک محبت نہ راس آئے مجھے
الٰہی ترک محبت نہ راس آئے مجھے غریب دل سے بغاوت نہ راس آئے مجھے کہیں اُنہیں بھی تڑپنا پڑے نہ میرے لیے خدا کرے…
وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں
وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں محبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں سُنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں تو کیا ہم…
اے موت تمہیں بھلائے زمانے, گزر گئے
اے موت تمہیں بھلائے زمانے, گزر گئے آ جا کہ زہر کھائے زمانے گزر گئے او جانے والے آ کہ تیرے انتظار میں رستے کو…
واقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سے
واقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سے اس راز کو پوچھو کسی برباد نظر سے اک اشک نکل آیا ہے یوں دیدہ تر سے…
ایک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئے
ایک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئے دو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھئے بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں…
ایک شعلہ ساگرا شیشے سےپیمانےمیں
ایک شعلہ ساگرا شیشے سےپیمانےمیں لو کرن پُھوٹی سویرا ہوا میخانے میں کفر و اسلام ہم آغوش ہیں میخانے میں کعبہ شیشے میں ہے بُت…
جب کبھی مجھ کو غمِ دہر نے ناشاد کیا
جب کبھی مجھ کو غمِ دہر نے ناشاد کیا اے غمِ دوست تجھے میں نے بہت یاد کیا اشک بہہ بہہ کے مرے خاک پر…
بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے
بیتے دنوں کی یاد بھلائے نہیں بنے یہ آخری چراغ بجھائے نہیں بنے دُنیا نے جب مرا نہیں بننے دیا اُنہیں پتھر تو بن گئے…
جب وہ پشیماں نظر آئے ہیں
جب وہ پشیماں نظر آئے ہیں موت کے سامان نظر آئے ہیں ہو نہ ہو اب آ گئی منزل قریب راستے سنسان نظر آئے ہیں…
جبیں عشق میں آسرا دینے والے
جبیں عشق میں آسرا دینے والے مجھے بھیڑ میں راستہ دینے والے کرم جبرِ حالات کا ہے یہ ورنہ بڑے باوفا تھے دغا دینے والے…
جھنجھلائےہیں، لجائےہیں پھر مسکرائے ہیں
جھنجھلائےہیں، لجائےہیں پھر مسکرائے ہیں کس اہتمام سے انہیں ہم یاد آئے ہیں دیر و حرم کے حبس کدوں کے ستائے ہیں ہم آج میکدے…