اپنے جلوے کا وہ خود آپ تماشائی ہے

اپنے جلوے کا وہ خود آپ تماشائی ہے آئینے اس نے لگا رکھے ہیں دیواروں میں بیخود دہلوی

ادامه مطلب

دے محبت تو محبت میں اثر پیدا کر

دے محبت تو محبت میں اثر پیدا کر جو ادھر دل میں ہے یا رب وہ ادھر پیدا کر دود دل عشق میں اتنا تو…

ادامه مطلب

عاشق سمجھ رہے ہیں مجھے دل لگی سے آپ

عاشق سمجھ رہے ہیں مجھے دل لگی سے آپ واقف نہیں ابھی مرے دل کی لگی سے آپ دل بھی کبھی ملا کے ملے ہیں…

ادامه مطلب

سن کے ساری داستان رنج و غم

سن کے ساری داستان رنج و غم کہہ دیا اس نے کہ پھر ہم کیا کریں بیخود دہلوی

ادامه مطلب

تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام تم سنوارا کرو بیٹھے ہوئے گیسو اپنے بیخود دہلوی

ادامه مطلب

آ گئے پھر ترے ارمان مٹانے ہم کو

آ گئے پھر ترے ارمان مٹانے ہم کو دل سے پہلے یہ لگا دیں گے ٹھکانے ہم کو سر اٹھانے نہ دیا حشر کے دن…

ادامه مطلب

ایسا بنا دیا تجھے قدرت خدا کی ہے

ایسا بنا دیا تجھے قدرت خدا کی ہے کس حسن کا ہے حسن ادا کس ادا کی ہے چشم سیاہ یار سے سازش حیا کی…

ادامه مطلب

دل محبت سے بھر گیا بیخود

دل محبت سے بھر گیا بیخود اب کسی پر فدا نہیں ہوتا بیخود دہلوی

ادامه مطلب

جادو ہے یا طلسم تمھاری زبان میں

جادو ہے یا طلسم تمھاری زبان میں تم جھوٹ کہہ رہے تھے مجھے اعتبارتھا بیخود دہلوی

ادامه مطلب