تجھے خبر ہے تو بالکل دعاؤں جیسا ہے

تجھے خبر ہے تو بالکل دعاؤں جیسا ہے دعا بھی وہ جو مصیبت کے وقت کام آئے کومل جوئیہ

ادامه مطلب

اس نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں ورنہ

اس نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں ورنہ بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی کومل جوئیہ

ادامه مطلب

عشق لایا تھا مجھے گھیر کے اپنی جانب

عشق لایا تھا مجھے گھیر کے اپنی جانب اس منافق کا گریبان نہیں چھوڑوں گی کومل جوئیہ

ادامه مطلب

پھر اس کے بعد وہ روٹھا رہا نہیں مانا

پھر اس کے بعد وہ روٹھا رہا نہیں مانا بس ایک بار ہی دل کا کہا نہیں مانا تو اس کی ذات کو کیا فرق…

ادامه مطلب