محسن نقوی
وہ لڑکی بھی ایک عجیب پہیلی تھی
وہ لڑکی بھی ایک عجیب پہیلی تھی پیاسے ہونٹ تھے آنکھ سمندر جیسی تھی سورج اس کو دیکھ کے پیلا پڑتا تھا وہ سرما کی…
معرکہ اب کے ہوا بھی تو پھر ایسا ہو گا
معرکہ اب کے ہوا بھی تو پھر ایسا ہو گا تیرے دریا پہ مری پیاس کا پہرہ ہو گا اس کی آنکھیں تیرے چہرے پہ…
بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے
بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ہے یہ ختمِ وصل کا لمحہ ہے، رائیگاں…
متاع شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے
متاع شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے بجھے چراغ ہم اپنے گھروں میں چھوڑ آئے بچھڑ کے تجھ سے چلے ہم تو اب کے یوں…
آندھی چلی تو دھوپ کی سانسیں الٹ گئیں
آندھی چلی تو دھوپ کی سانسیں الٹ گئیں عریاں شجر کے جسم سے شاخیں لپٹ گئیں دیکھا جو چاندنی میں گریبانِ شب کا رنگ کرنیں…
مقروض غم دیدۂ تر ہے ترا محسن
مقروض غم دیدۂ تر ہے ترا محسن مدت سے یونہی خاک بسر ہے ترا محسن شاید کسی رستے کی ہوا تیری خبر دے اس واسطے…
خلوت میں کھلا ہم پہ کہ بیباک تھی وہ بھی
خلوت میں کھلا ہم پہ کہ بیباک تھی وہ بھی محتاط تھے ہم لوگ بھی، چالاک تھی وہ بھی افکار میں ہم لوگ بھی ٹھہرے…
میں دل پہ جبر کروں گا، تجھے بھلا دوں گا
میں دل پہ جبر کروں گا، تجھے بھلا دوں گا مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا یہ تیرگی مرے گھر کا…
چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں
چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں میں بھی کیسی باتیں لکھتا رہتا ہوں؟ سارے جسم درختوں جیسے لگتے ہیں اور بانہوں کو شاخیں لکھتا رہتا…
ہر نفس رنج کا اشارہ ہے
ہر نفس رنج کا اشارہ ہے۔۔۔۔۔۔۔! آدمی دُکھ کا استعارہ ہے ۔۔۔۔۔۔! مجھ کو اپنی حدوں میں رہنے دے میں سمندر ہوں تو کنارا ہے…
چمن میں جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں
چمن میں جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں تمہاری آنکھ کا احوال، خواب پوچھتے ہیں کہاں کہاں ہوئے روشن ہمارے بعد چراغ؟ ستارے دیدئہ…
وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے
وہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہے ہنس کے بولے بھی تو دنیا سے جدا لگتا ہے اور کچھ دیر نہ بجھنے دے اسے…
شامل مرا دشمن صفِ یاراں میں رہے گا
شامل مرا دشمن صفِ یاراں میں رہے گا یہ تیر بھی پیوست رگِ جاں میں رہے گا اک رسمِ جنوں اپنے مقدر میں رہے گی…
ہر ایک زخم کا چہرہ گلاب جیسا ہے
ہر ایک زخم کا چہرہ گلاب جیسا ہے مگر یہ جاگتا منظر بھی خواب جیسا ہے یہ تلخ تلخ سا لہجہ، یہ تیز تیز سی…
چاہت کا رنگ تھا نہ وفا کی لکیر تھی
چاہت کا رنگ تھا نہ وفا کی لکیر تھی قاتل کے ہاتھ میں تو حنا کی لکیر تھی خوش ہوں کہ وقتِ قتل مرا رنگ…
وہ دلاور جو سیہ شب کے شکاری نکلے
وہ دلاور جو سیہ شب کے شکاری نکلے وہ بھی چڑھتے ہوئے سورج کے پجاری نکلے سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری!…
شکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیں
شکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیں مجھے وعدوں کی خالی سیپیاں اچھی نہیں لگتیں گزشتہ رُت کے رنگوں کا اثر دیکھو کہ اب مجھ…
عذاب دید میںآنکھیں لہو لہو کرکے
عذاب دید میںآنکھیں لہو لہو کرکے میں شرمسار ہوا تیری جستجو کرکے سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے چلیں گے ہم بھی…
عجیب کرب میں گزری جہاں جہاں گزری
عجیب کرب میں گزری جہاں جہاں گزری اگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گزری تمام عمر جلاتے رہے چراغ امید تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری…
فلک پر اک ستارہ رہ گیا ہے
فلک پر اک ستارہ رہ گیا ہے مرا ساتھی اکیلا رہ گیا ہے یہ کہہ کر پھر پلٹ آئیں ہوائیں! شجر پر ایک پتا رہ…
کاش ہم کھل کے زندگی کرتے!
کاش ہم کھل کے زندگی کرتے! عمر گزری ہے خودکشی کرتے!! بجلیاں اس طرف نہیں آئیں ورنہ ہم گھر میں روشنی کرتے کون دشمن تری…
پل بھر کو مل کے اجر شناسائی دے گیا
پل بھر کو مل کے اجر شناسائی دے گیا اک شخص ایک عمر کی تنہائی دے گیا آیا تھا شوق چارہ گری میں کوئی مگر…
کھنڈر آنکھوں میں غم آباد کرنا
کھنڈر آنکھوں میں غم آباد کرنا کبھی فُرصت ملے تو یاد کرنا اذیت کی ہوس بجھنے لگی ہے کوئی تازہ ستم ایجاد کرنا کئی صدیاں…
اُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر
اُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم…
گُم صُم ہوا، آواز کا دریا تھا جو اک شخص
گُم صُم ہوا، آواز کا دریا تھا جو اک شخص پتھر بھی نہیں اب وہ، ستارا تھا جو اک شخص شاید وہ کوئی حرفِ دعا…
اتنی مدت بعد ملے ہو!
اتنی مدت بعد ملے ہو! کن سوچوں میں گم پھرتے ہو؟ اتنے خائف کیوں رہتے ہو؟ ہر آہٹ سے ڈر جاتے ہو تیز ہوا نے…
کڑے سفر میں اگر راستہ بدلنا تھا
کڑے سفر میں اگر راستہ بدلنا تھا تو ابتدا میں مرے ساتھ ہی نہ چلنا تھا کچھ اس لیے بھی تو سورج زمیں پر اترا…