فرحت عباس شاه
چاہتوں کے سفیر لوٹ گئے
چاہتوں کے سفیر لوٹ گئے تیرے غم کے اسیر لوٹ گئے راستے ہو گئے بہت خالی آج سب راہ گیر لوٹ گئے معجزہ ہو گیا…
چاند اور تیری آنکھ کے مابین
چاند اور تیری آنکھ کے مابین کون ہے وہ جو رات بھر جاگے پھیل جاتا ہے دور تک صحرا تیری آنکھوں کی جھیل سے آگے…
جوگی
جوگی ساجن کہیں نہ پائے جوگی نگر نگر منڈلائے جوگی روگی ہو بیٹھا دیوانہ چین کہاں سے لائے جوگی چاہ کی بھول بھلیّاں اندر اپنا…
جہاں خواہشات کا خون ہوتا ہے رات دن
جہاں خواہشات کا خون ہوتا ہے رات دن مجھے ایسی قتل گہوں میں رہنا ہے عمر بھر ترا حادثات کا کھیل کتنا عجیب ہے کہ…
جن المناک شب و روز میں ہم ہیں اس پل
جن المناک شب و روز میں ہم ہیں اس پل صرف (دکھلاوے کی) زنجیر ہلا دینے سے کون آئیگا زیست کا جرم ہے کیا اور…
جس طرح سے مکیں مکان میں ہیں
جس طرح سے مکیں مکان میں ہیں ہم ترے ہجر کی امان میں ہیں کچھ مصائب تو میری ٹوہ میں ہیں کچھ تکالیف میرے دھیان…
جدائی کے اذیت خانے میں
جدائی کے اذیت خانے میں رات روتی ہے بچھڑ کر تم سے چاند گم سم ہے ہوا بند فضاؤں کی طرح انگلیاں کانپتی ہیں ہونٹ…
جب سے ہوا تو آنکھوں میں مہمان پیا
جب سے ہوا تو آنکھوں میں مہمان پیا اُڑتے پھرتے ہیں ہر سُو اَرمان پیا پیڑ بھی تم بن اُکھڑے اُکھڑے پھرتے ہیں اور راہیں…
جان لیوا شبیں
جان لیوا شبیں جان لیوا شبیں چاہنے والیوں کے لیے زہر قاتل ہیں جو اُن کی آنکھوں سے نیندوں کو یوں نوچ کر پھینک دیتی…
تیری یادوں کی لڑی ہو جیسے
تیری یادوں کی لڑی ہو جیسے اور مرے دل میں پڑی ہو جیسے تیری بے چینی سے یہ لگتا ہے تجھ کو وحشت بھی بڑی…
تیرے اشکوں کی قسم جھیل حسیں ہوتی ہے
تیرے اشکوں کی قسم جھیل حسیں ہوتی ہے تیرے ہونٹوں کی قسم پھول بھلے لگتے ہیں فرحت عباس شاہ (کتاب – اک بار کہو تم…
اب کسی زخم وفا سے پہلے
اب کسی زخم وفا سے پہلے مسکراتا ہوں قضا سے پہلے پھر میں مخلوق سے کچھ کہتا ہوں بات کرتا ہوں خدا سے پہلے بعد…
آ پہاڑوں کی طرح زندہ رہیں
آ پہاڑوں کی طرح زندہ رہیں ریگزاروں کی جوانی کچھ نہیں دکھ سمندر میں، مصائب آسماں بادبانی کشتیاں بن کے اگر پھرتے رہیں ہم لاکھ…
تو پھر کہو کیسا رہے اے
تو پھر کہو کیسا رہے اے خالق کائنات اور اے رب ذوالجلال اے عظیم اور برتر خدا فرض کرو اگر میں تمہای ذات کا منکر…
تمہیں واپس بلاتی ہیں
تمہیں واپس بلاتی ہیں ہم اپنے آپ کو پتھر انا کے خوف سے جتنا بظاہر پر سکون رہنے کی عادت ڈال لیں پر ہجر کی…
تمہارے ذکر سے روشن ہر ایک ذات کا دل
تمہارے ذکر سے روشن ہر ایک ذات کا دل تمہارے اسم سے گھبرائے مشکلات کا دل اسے خبر ہے کہ فطرت ہے تیری پوروں پر…
تمام دن بھی تو بانٹا ہے غیر لوگوں میں
تمام دن بھی تو بانٹا ہے غیر لوگوں میں یہ رات تیرے خیالوں میں کٹ گئی تو کیا بہت کٹھن تھا پس چشم روکنا سیلاب…
تم سے بولے ہی چلے جاتے ہیں
تم سے بولے ہی چلے جاتے ہیں تم ملے ہو تو کیا خود سے کلام ورنہ ہم چپ تھے بہت اپنے ہی آپ سے بھی…
تم آؤ تو
تم آؤ تو تم آؤ تو میں نیند کو منا لاؤں تم آؤ تو میں نیند کو منا لاؤں ساری رات ترستا رہوں فرحت عباس…
تسلسل
تسلسل زخم اک اور لگا سانس پر تھک کے گری شامِ خیال آنکھ نے خیمہ لگایا کہیں دریاؤں پر ہنس دیا سانحہِ ویرانی درد میں…
تری خوشبو نگر مہکا رہی ہے
تری خوشبو نگر مہکا رہی ہے ہوا گجرے پہن کر آ رہی ہے محبت یہ ہوا کرتی ہے شاعر سنو دنیا مجھے سمجھ رہی ہے…
تحریر بیچ کر تو کبھی بات بیچ کر
تحریر بیچ کر تو کبھی بات بیچ کر پاتے ہیں رزق صورت حالات بیچ کر واقف نہ تھے تجارتِ مہر و وفا سے جو لَوٹے…
پیشتر اس کے کوئی بات اچھالی جائے
پیشتر اس کے کوئی بات اچھالی جائے شہر سے رسمِ محبت ہی نکالی جائے ایک دو دن کی جدائی ہو تو خاموش رہوں کیا یہ…
پھولوں اور کانٹوں کی باتیں
پھولوں اور کانٹوں کی باتیں پھول آہستہ آہستہ مرجھا جاتے ہیں اور میرے کمرے کے پھول تو بہت جلدی میں ہوتے ہیں شاید بالکل میری…
پسپا
پسپا کبھی سمندر سے گلے ملو اور پلٹ کر دکھاؤ سورج سے آنکھیں ملاؤ، ٹھہر کے دکھاؤ آگ سے ہاتھ ملاؤ اسے پکڑنے کی کوشش…
پرانی سڑک
پرانی سڑک مدت بعد دن گزرتے جا رہے ہیں یہ سال بھی گزر گیا جدائی اور زیادہ پرانی ہوگئی دل اور زیادہ میلا ہو گیا…
بیل بن کر، کہیں پھیلے ہوئے زخموں کی طرح
بیل بن کر، کہیں پھیلے ہوئے زخموں کی طرح دل دکھا رہتا ہے جاگے ہوئے زخموں کی طرح چیخ اٹھتے ہیں کسی پاؤں کے نیچے…
بے مائیگی
بے مائیگی میرے اللہ میں نے جب بھی تیرے بارے لکھنا چاہا میں نے دیکھا میرے ہاتھوں میں لرزش ہے آنکھوں میں گھنگھور گھٹا فرحت…
بے شمار ایسے مقامات ہیں ویرانوں میں
بے شمار ایسے مقامات ہیں ویرانوں میں جن میں گزری ہوئی صدیوں کا سفر رہتا ہے ہم جہاں پھرتے ہیں مارے مارے ہم کبھی پھر…
بے چینی کا چور
بے چینی کا چور روح کے بند گلی کوچوں میں روز مچائے شور فرحت عباس شاہ (کتاب – ملو ہم سے)
بول محبت
بول محبت محبت بول محبت محبت بول محبت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ تری چپ کا بھید ایمان کب سمجھ سکا انسان تری دھیان اور گیان کے نور سے…
بہت ہی ہے بہت مجبور دنیا
بہت ہی ہے بہت مجبور دنیا ہمارے سامنے مغرور دنیا دل بے تاب تیرے صدقے جاؤں کہاں ہے تو مری محصور دنیا میں سارا اپنے…
بند گلی
بند گلی سکوت چپ رہو ایک منٹ ذرا چپ رہو خاموشی بولی ہے شام کی گہری خاموشی بولی ہے دیکھو سنو ذرا غور سے سنو…
بس اک تمہاری ذات پر مرکوز تھی چاہت مِری
بس اک تمہاری ذات پر مرکوز تھی چاہت مِری تم جو گئے تو ٹوٹ کر بکھری کئی اطراف میں فرحت عباس شاہ (کتاب – آنکھوں…
بخت
بخت مجھے صحیح سلامت اور بلند و بانگ استوار کھڑے دیکھ کر حیران مت ہو میں دیوار نہیں تھا کہ ایک بار گرتا تو کبھی…
باہر دھڑکے یا اندر دل
باہر دھڑکے یا اندر دل دیوانہ، مست قلندر دل سینے میں لے کر پھرتے ہیں ہم اک بے چین سمندر دل خالی ہے کتنی صدیوں…
بارشوں کے موسم میں
بارشوں کے موسم میں بارشوں کا موسم ہے روح کی فضاؤں میں غمزدہ ہوائیں ہیں بے سبب اُداسی ہے اس عجیب موسم میں بے قرار…
آئینہ رقص میں ہے
آئینہ رقص میں ہے عکس در عکس میں ہے اس قدر حسنِ کلام ایک ہی شخص میں ہے قلب کا ہونا صحیح درد کے نقص…
ایک علیحدہ کرب
ایک علیحدہ کرب انگارہِ شب آنکھ کی نمناک ہتھیلی پہ دھرا ہے چھالوں سے بھری آنکھ کی نمناک ہتھیلی اک خواب تھا دروازہ نما، شہر…
ایک دکھ سے دوسرے دکھ تک
ایک دکھ سے دوسرے دکھ تک پھٹی ہوئی آنکھوں فالج زدہ زبان اور مفلوج بازوؤں کا یہ سفر جو جانے کتنی صدیوں سے مجھے طے…
ایک اجاڑ بے ترتیبی
ایک اجاڑ بے ترتیبی ایک اجاڑ بے ترتیبی کتنی سنگدل ہوتی ہے سب کچھ بے ترتیب کر دیتی ہے رونا بھی اور ہنسنا بھی جہاں…
اے مری بے قرار عمرِ رواں
اے مری بے قرار عمرِ رواں اک ذرا انتظار عمرِ رواں کام آ بدنصیب لوگوں کے قرض کچھ تو اُتار عمرِ رواں عام لوگوں سے…
اے خدا
اے خدا اے خدا اے خدا کھولتا کیوں نہیں کھولتا کیوں نہیں اے خدا یہ گرہ کھولتا کیوں نہیں میری دھرتی کے سینے پہ کس…
آوارہ مزاج لوگوں کے لئے ایک نظم
آوارہ مزاج لوگوں کے لئے ایک نظم نِت نئے راستوں پر قدم آزمانے والو اور ہر نیا قدم اختیار کرنے والو راستوں سے خوف کھایا…
اَنھّ
اَنھّ سانوں آکھے کون تے پُچھے کون تے دسّے کون ساڈی وَکھری وَکھری سُونہہ اسیں تَرُٹے بھَجّے گھُوگھے جئے ساڈی اَکھّ، نہ نَک، نہ مُونہہ…
آنکھوں آنکھوں جل جاتی ہے بینائی اس موسم میں
آنکھوں آنکھوں جل جاتی ہے بینائی اس موسم میں رہ جاتے ہیں اپنا آپ اور تنہائی اس موسم میں اُس کے بنجر پن کا ایک…
انسان
انسان کسی دن تمہیں تمہارے آسمان کی زمین سے اتار لاؤں اور اپنی زمین کے آسمان پر لا بٹھاؤں اور پوچھوں یہاں بیٹھ کے کائنات…
امریکی صدر کی بیٹی
امریکی صدر کی بیٹی سنا ہے امریکی صدر کی بیٹی اسامہ سے نفرت کرتی ہے سنا ہے وہ بہت ساری شراب پی کر اپنے بوائے…
اگرچہ سدا
اگرچہ سدا اعتراف محبت بہت ہی کٹھن ہے انا مانتی ہی نہیں دن بدن اعتراف محبت کی خواہش چھپے دیمکوں کی طرح روح تک چاٹ…
اکھّیں اِچ کھُوہ گِڑدا
اکھّیں اِچ کھُوہ گِڑدا اکھّیں اِچ کھُوہ گِڑدا کوئی لاچا سہیلی دا ڈھول دی ہر گل تے شک پوے پہیلی دا اکھّیں اِچ کھُوہ گِڑدا…