فرحت عباس شاه
شام تمہارا نام نہ جانے
شام تمہارا نام نہ جانے شام تمہارا نام نہ جانے مجھ سے بولے جھوٹ رات تمہاری یاد نہ آئے نا ممکن سی بات وقت اور…
سوغاتیں
سوغاتیں دیوانوں سے بے چینی لی ویرانوں سے چپ شام سے زرد اداسی لے کر رات سے کرب لیا چاند سے ظالم تنہائی لی تاریکی…
سو طرح کی خواہشوں کے نام پر
سو طرح کی خواہشوں کے نام پر دل کہ اپنا آپ منواتا رہا کس طرح تیرے لیے کرتے دعا ہم جو صحرا کی طرح زندہ…
سلگتی رات سے ڈر کر
سلگتی رات سے ڈر کر جدائی خواب جنتی ہے سلگتی رات کے اندھے کنویں کی قید سے ڈر کر جدائی خواب جنتی ہے جھلستے اور…
سفر
سفر بے اختیار کہاوتیں سرمایہ کیسے ہو سکتی ہیں مجھے گونگے بہرے لفظوں سے بہلاتے ہو یا تو پہلے لفظوں میں روح پھونکو، جان ڈالو…
سر فرط شوق عجیب دھند ہے سوچ کی
سر فرط شوق عجیب دھند ہے سوچ کی لب آرزو کئی لال رنگ کے خوف ہیں وہ جو شور و غل کے سبو پلا کے…
سب راستے دشمن ہوئے اشجار مخالف
سب راستے دشمن ہوئے اشجار مخالف تو میرا ہوا ہے تو ہوئے یار مخالف سنتے تھے کہ بس ہوتے ہیں اغیار مخالف میرے تو نکل…
سانس گر ہے تو سکھ بحال نہیں
سانس گر ہے تو سکھ بحال نہیں اب مجھے کوئی بھی ملال نہیں اس قدر زہر ہے فضاؤں میں زندگی کا کوئی سوال نہیں ہم…
ساتھ ہے کہکشاں، پیار سارا جہاں
ساتھ ہے کہکشاں، پیار سارا جہاں دل میں سمٹ آیا ہے آسماں بانہوں میں بھر لوں اگر روشنی کی ہوائیں لہراؤں صندلی بدن جھوم اٹھیں…
زندگی میں نئی پریشانی
زندگی میں نئی پریشانی ایک کے بعد ایک آتی ہے فرحت عباس شاہ (کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
زندانِ ذات
زندانِ ذات حبس کا پہلاپر بانسری کی پُر درد لے نے ذات کے اندر کہیں کھڑکی کھولی داخل ہوئی اور قید ہوگئی ملگجے اندھیرے جدائی…
زخم تحریر سلا لینے دو
زخم تحریر سلا لینے دو یہ بھی جاگیر سلا لینے دو شاید آ جائے گی پھر نیند ہمیں نقشِ زنجیر سلا لینے دو آنکھ جاگے…
سائے
سائے سائے کسی کے دوست نہیں ہوتے اسی لیے تو سائے ہوتے ہیں تم بھی تو آدھی دوپہر میں آدھی گری ہوئی اور آدھی سلامت…
زہر کے ساتھ ساتھ ہی اس میں
زہر کے ساتھ ساتھ ہی اس میں سانپ کی سی ملائمت بھی ہے جو بظاہر تھا ہم وہی سمجھے اور وہ دل میں اور کوئی…
زندگی میں مرا خدا مجھ کو
زندگی میں مرا خدا مجھ کو ہار دیتا ہے با رہا مجھ کو ہاتھ اٹھائے تو دل گرا بیٹھے راس آئی نہیں دعا مجھ کو…
زمین اور اس کی گولائی
زمین اور اس کی گولائی ہونٹوں پر ہجوم باندھا تو تنہائی رو پڑی کانوں میں شور اتار کے گم کر دیا تو خاموشی نے دل…
زخم تحریر سلا لینے دو
زخم تحریر سلا لینے دو یہ بھی جاگیر سلا لینے دو شاید آ جائے گی پھر نیند ہمیں نقشِ زنجیر سلا لینے دو آنکھ جاگے…
روز کرتی ہے تری رات سفر
روز کرتی ہے تری رات سفر جاگتا ہوں تو مرے ساتھ سفر نظم لکھی تو سنانا بھی پڑی کر گئی تم سے ملاقات سفر شہر…
روبوٹ
روبوٹ پتھر اور لوہے کے حصار میں جکڑا ہوا میں ایک روبوٹ ہوں ایک ایسا روبوٹ جسے اپنے دکھی اور مجبور ہونے کا پورا پورا…
رستہ کافی مشکل ہے
رستہ کافی مشکل ہے تنہائی آہستہ چل دل کو ڈستا رہتا ہے اپنی بے چینی کا غم ہم دل والے دور ہوئے اپنے اپنے مرکز…
راکھ
راکھ کچھ نہ کہا چپ ہی رہا اور اسی چپ میں کہیں لوٹ گیا شام ڈھلے چھوڑ گیا دشت کے اک سوکھے ہوئے پیڑ تلے…
رات ہم اتنے پریشان رہے
رات ہم اتنے پریشان رہے رات ہم اتنے پریشان رہے جتنا کوئی جنگل ہو کسی بستی کا اپنی خاموشی سے خود کانپتا ہو اپنی ویرانی…
رات کا غصہ
رات کا غصہ رات کا غصہ کس نے دیکھا ہے؟ آنکھوں نے؟ یا آنسوؤں نے بھی؟ دل نے؟ یا آہوں نے بھی؟ خوابوں نے؟ یا…
رات اور ریت کی عادت پہیلی تو نہیں
رات اور ریت کی عادت پہیلی تو نہیں آنکھ میں پڑنے کے انداز جدا ہیں ان کے رات آنکھوں سے اترتی ہوئی دل تک پہنچے…
ڈائن
ڈائن محبت کی بات کرتی ہو اپنے ناخنوں کو تو دیکھو، انگلیوں سے زیادہ لمبے اور دانتوں سے زیادہ تیز ہیں اپنے ہونٹ تو دیکھو…
دیکھتے جاؤ تماشا غم کا
دیکھتے جاؤ تماشا غم کا خوں رلائے گا دلاسہ غم کا دل کبھی ٹھیک سے دھڑکا ہی نہیں بس یہی کچھ ہے خلاصہ غم کا…
دوراہا
دوراہا اس نے دیکھا اپنے آپ سے نکل کے سرابی سے نکل کے یہ دنیا اور بھی زیادہ کٹھن تھی وہ تھوڑا رُکا تھوڑا سستایا…
دنیا کی دیکھا دیکھی
دنیا کی دیکھا دیکھی چال چلن تبدیل ہوا عشق عدالت میں فرحت درد وکیل کیا ہم نے اس کے دل کا کیا معلوم جس کی…
دلوں پہ جبر کی تمام حکمتیں الٹ گئیں
دلوں پہ جبر کی تمام حکمتیں الٹ گئیں جدائیوں میں اور بھی رفاقتیں سمٹ گئیں ترے دیار یاد سے گزر رہا تھا قافلہ کہیں تو…
دل میں خواہش کی طرح رہتے ہو
دل میں خواہش کی طرح رہتے ہو دل میں خواہش کی طرح رہتے ہو اور خواہش بھی مقدس کوئی تم نے لالچ سے بھری دنیا…
دل کو بھی آگ لگی اور میں چپ
دل کو بھی آگ لگی اور میں چپ زندگی چیخ پڑی اور میں چپ روز اک ظلم نیا ٹوٹ پڑا مرگ پر مرگ ہوئی اور…
دل ڈوب جانے کا موسم
دل ڈوب جانے کا موسم اچانک دل ڈوب جانے کا موسم اگرچہ بار بار آ جاتا ہے لگتا پھر بھی اچانک ہی ہے درمیانی مدت…
دکھوں کے ہاتھ میں تم ہاتھ دینا
دکھوں کے ہاتھ میں تم ہاتھ دینا محبت میں ہمارا ساتھ دینا فرحت عباس شاہ (کتاب – جدائی راستہ روکے کھڑی ہے)
دفاع
دفاع آزادی آزادی ہی ہوتی ہے چاہے غلامی کے شک سے ہی کیوں نہ بندھی ہو فرحت عباس شاہ (کتاب – اداس شامیں اجاڑ رستے)
دروازی
دروازی فیصلہ الجھا ہوا آسمان بکھرا ہوا سمندر سکڑی ہوئی دنیا پھیلا ہوا دکھ مری ہوئی موت تم کس لئے زندہ ہو وہ آواز نہیں…
درد کو عادت بنا لے
درد کو عادت بنا لے وہ کہتی ہے مسلسل دکھ ہمیں آزاد کر دینے سے منکر ہے اداسی دل سے لپٹی ہے مصیبت راہ میں…
درد اتنا جو سہے گا مولا
درد اتنا جو سہے گا مولا پھر یہاں کون رہے گا مولا اک ذرا تنگ زمیں ہو تجھ پر تو بھی گھبرا کے کہے گا…
خیال سو رہے تم
خیال سو رہے تم خیال سو رہے تم ذرا اٹھو کہ دل سے اٹھنے والی ہوک آنکھ کے دریچہ ء مکان تک پہنچ گئی کہ…
خوش نصیبی کہ اتنا پیار ملا
خوش نصیبی کہ اتنا پیار ملا ہے بلاوے کا انتظار ملا ایک میں ہوں کہ ہو خطا سر زد وہ کرم ہے کہ بار بار…
خواب کی پیشانی پر بھی
خواب کی پیشانی پر بھی شکنیں پڑتی جاتی ہیں تیز اجالا ہے پھر بھی وحشت بڑھتی جاتی ہے پورے کر دکھلائے ہیں جتنے بھی پیمان…
خراش
خراش تمہیں ہر منظر خراش زدہ نظر آتا ہے اپنی نگاہوں پر لگی خراش صاف کرو میری وفا پر اعتراض کرنے سے پہلے فرحت عباس…
خالصتان
خالصتان ہاتھی کے پاؤں تم وہی ہو نا عزتیں لوٹنے والے گھر جلانے والے برچھیاں اور کرپانیں گھونپنے والے وہی ہو نا بہادر، دلیر، جری…
حسنِ خیال یار بہانہ بنا لیا
حسنِ خیال یار بہانہ بنا لیا جب چاہا موسموں کو سہانا بنا لیا اک ہجرہے کہ جس میں بتا دی تمام عمر اک پل تھا…
چند اوئے تیری چاندنی
چند اوئے تیری چاندنی چند اوئے تیری چاندنی چند اوئے تیری چاندنی بلائے مجھے پیار سے بڑے ہی اصرار سے چند اوئے تیری چاندنی سنہری…
چاہت میں ہم نے طور پرانے بدل دیے
چاہت میں ہم نے طور پرانے بدل دیے جذبہ ہر اک سنبھال کے خانے بدل دیے بے فائدہ ہے لوٹ کے آنا ہواؤں کا ہم…
چاند اترا ہے آنکھ کنارے
چاند اترا ہے آنکھ کنارے تو کیوں میرے دل کے سہارے رونے بیٹھ گیا ہے چاند اترا ہے آنکھ کنارے رونے بیٹھ گیا ہے ایک…
جواب دو
جواب دو کیا خدا صرف موٹی گردنوں اور پھولی ہوئی توندوں والوں کی دسترس میں ہے کیا لمبی داڑھیاں اور چھوٹی شلواریں خدا کو میرے…
جہاں خواہشات کا خون ہوتا ہے رات دن
جہاں خواہشات کا خون ہوتا ہے رات دن مجھے ایسی قتل گہوں میں رہنا ہے عمر بھر ترا حادثات کا کھیل کتنا عجیب ہے کہ…
جن المناک شب و روز میں ہم ہیں اس پل
جن المناک شب و روز میں ہم ہیں اس پل صرف (دکھلاوے کی) زنجیر ہلا دینے سے کون آئیگا زیست کا جرم ہے کیا اور…