فرحت عباس شاه
افسردگی اشتہار نہیں
افسردگی اشتہار نہیں افسردگی اشتہار نہیں کہ ٹنگی ہوئی نظر آتی رہے اور نہ ہی خوشی کوئی میکانکی عمل ہے جو آلات کی ترتیب سے…
آسمانوں میں کون رہتا ہے
آسمانوں میں کون رہتا ہے ان مکانوں میں کون رہتا ہے وہ جہاں ہیں تو ہم سے دور بہت ان جہانوں میں کون رہتا ہے…
اس نے کہا میں جانتی ہیں
اس نے کہا میں جانتی ہیں اس نے کہا مجھے پتہ ہے تمھاری آنکھیں ابر آلود ہیں میں تمھیں اور رلاؤں گی تم خوفزدہ انسان…
اُس کے بدن میں نور تھا کتنا عجب ہوا
اُس کے بدن میں نور تھا کتنا عجب ہوا ایسا بھلا کہاں کوئی عالی نسب ہوا فرحت عباس شاہ
اس قدر لفظ کسے یاد رہیں
اس قدر لفظ کسے یاد رہیں زندگی، زخم، سہارا اورتم تم،وفا،خواب،پریشانی، فراق یاد،مجبوری،تمنااورتم بھوک، فٹ پاتھ،سڑک، کچےرستے اس قدر لفظ کسے یاد رہیں بس تمہیں…
اس دل کو کسی راہ پہ ڈالا بھی نہیں تھا
اس دل کو کسی راہ پہ ڈالا بھی نہیں تھا ہم نے تو ابھی خود کو سنبھالا بھی نہیں تھا ہم ملتے کسے، ہاتھ بھی…
آرزوؤں نے رفتہ رفتہ آگ لگائی
آرزوؤں نے رفتہ رفتہ آگ لگائی مجبوری نے دھیرے دھیرے پانی ڈالا ہم نے جیسے جیسے ہجر سہے جیون میں تم ہوتے تو پہلے قدم…
اداسی کا کیا پتہ
اداسی کا کیا پتہ کسی دن یہ نہ ہو کہ پھر کوئی وحشت خرید لائیں بہت زیادہ جھنجھلاہٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے محبت…
آخر کب تک
آخر کب تک شام ڈھلی ہے یاد کے غیر آباد نگر سے دُور ہزاروں گزرے لمحے سوچ رہے ہیں آتی جاتی دھوپ کے ڈر سے…
اجنبیت قبول کیا کرتے
اجنبیت قبول کیا کرتے ہم تمہارے اصول کیا کرتے اپنے آنسو چھپا لیے ہم نے دوسروں کو ملول کیا کرتے ہم وہاں تھے نہیں تو…
اتنے سارے کاموں میں یہ بھی کام کرنا ہے
اتنے سارے کاموں میں یہ بھی کام کرنا ہے تیرے بعد خود کو بھی ہم نے رام کرنا ہے فرحت عباس شاہ (کتاب – ہم…
اپنی گمشدگی کے تختے پر سوچ
اپنی گمشدگی کے تختے پر سوچ کیا ہم نے کسی کو اختیار دے رکھا ہے؟ کہ وہ ہمیں ہماری بے خبری میں تھوڑا تھوڑا کر…
اپنی اپنی ہے نظر کی صورت
اپنی اپنی ہے نظر کی صورت دھوپ اگ آئی شجر کی صورت ساری بستی میں صدائیں دوں گا جب بھی نکلی کوئی در کی صورت…
آپؐ کی ذات باصفا کے بغیر
آپؐ کی ذات باصفا کے بغیر پھر رہے تھے سبھی خدا کے بغیر دین ہو، دل ہو، دنیا داری ہو کام چلتا نہیں دعا کے…
ابھی ابھی
ابھی ابھی ابھی کچھ ہی دیر پہلے میں نے اپنی انگلیوں سے تمہارے ہونٹوں کو چھوا ہے تمہارے بال اپنے چہرے پہ بکھرائے اور تمہاری…
یوں تری یاد گزر جاتی ہے
یوں تری یاد گزر جاتی ہے جس طرح آنکھ سے بارش گزرے صبح کی شوخ ہنسی کے پیچھے رات کے رونے کی آواز سنو تم…
یہاں بارش نہیں ہوتی
یہاں بارش نہیں ہوتی یہاں ایک مست سے ساون نہیں آیا میں وہاں گیا جہاں دھوپ کم کم نکلتی ہے اور منظر سبزے میں لپٹے…
یہ رنگ لائی ہیں من مانیاں بہت جلدی
یہ رنگ لائی ہیں من مانیاں بہت جلدی تمام ہو گئیں آسانیاں بہت جلدی پرائے دیس کی عادی نہ ہو سکیں آنکھیں اداس ہو گئیں…
یہ جو دن ہے پیڑ کے شاخچے پہ اگا ہوا
یہ جو دن ہے پیڑ کے شاخچے پہ اگا ہوا اسے شام آ کے اتار جائے گی ریت پر وہ جو زندگانی کے دن تھے…
یار تو یار ہوا کرتے ہیں
یار تو یار ہوا کرتے ہیں آزمانے کی ضرورت کیا ہے یہ بتا دل میں تمہارے آخر میرے بارے میں کدورت کیا ہے اس قدر…
ویلا
ویلا سُنجیاں سڑکاں، سُتّے رستے تے بھَڑ بھُنجیا گلیاں ویکھ کے اَکھ پروُن بنائی سجن اسیں اکھ پروُن بنائی اسیں اَکھ پروُن بنا کے بیٹھے…
وہ کہتی ہے ستارہ ہے
وہ کہتی ہے ستارہ ہے میں کہتا ہوں گوارہ ہے وہ کہتی ہے کہ کیسے ہو میں کہتا ہوں گزارا ہے وہ کہتی ہے کہ…
وہ بولی رات کے ماتھے پہ اک گھاؤ سلگتا ہے
وہ بولی رات کے ماتھے پہ اک گھاؤ سلگتا ہے میں بولا چاند سے اتنی شکایت کیوں ہوئی تم کو وہ بولی بے سبب ویرانیاں…
وقت مہمان ہے انسان تو مہماں بھی نہیں
وقت مہمان ہے انسان تو مہماں بھی نہیں وقت انسان کا پروردہ نہیں ہے کہ مکافات یقینی ہو جائے سلسلے اور بھی ہیں وقت کے…
واحد سہارا
واحد سہارا تمہیں کیا پتہ مجھے اب بھی پہلے کی طرح رات گئے تک نیند نہیں آتی لیکن اب بھی میں بے سہاروں کی طرح…
ہوتی ہے ترے نام پہ اک بات انوکھی
ہوتی ہے ترے نام پہ اک بات انوکھی آنگن میں اتر آتی ہے اک رات انوکھی بس ہٹ کہ ذرا سوچنے والا ہی تو ہوں…
ہو کے مجبور چلے جاتے ہیں
ہو کے مجبور چلے جاتے ہیں آپ سے دور چلے جاتے ہیں جس طرف بھی ہمیں لے جاتے ہو تیرے محصور چلے جاتے ہیں کوئی…
ہمیں بھی شام ہی سے گھیر لیتی ہے پریشانی
ہمیں بھی شام ہی سے گھیر لیتی ہے پریشانی پرندوں کی طرح ہم بھی گھروں کو لوٹ آتے ہیں توقع تھی کہ کوئی لوٹ کر…
ہم، تم اور پودے
ہم، تم اور پودے ایک شام جب پودوں کو پانی نہیں ملا تھا اور تمہاری عدم موجودگی میں ہم بھول گئے تھے تمہارے پودوں کو…
ہم مسافر ہیں مری جان
ہم مسافر ہیں مری جان ہم مسافر ہیں مری جان مسافر تیرے ہم تو بارش سے بھی ڈر جاتے ہیں اور دھوپ سے بھی اپنے…
ہم ستاروں کی طرح نیند سے بھاگ آئے ہیں
ہم ستاروں کی طرح نیند سے بھاگ آئے ہیں ہم ستاروں کی طرح نیند سے بھاگ آئے ہیں رات کا بخت ہے آنکھوں میں اتر…
ہم جنم لینے سے پہلے
ہم جنم لینے سے پہلے کس بدلتے ہوئے موسم نے ہمیں کھینچ لیا ہے پھر سے سکھ کی دہلیز سے واپس در ویراں کی طرف…
ہم بھی کچھ کم نہیں حجاب میں خوش
ہم بھی کچھ کم نہیں حجاب میں خوش کوئی رہتا ہے گر نقاب میں خوش ایک جیون کے بعد فرحت جی آج آئے نظر کتاب…
ہر ہک دُکھ چاکیتا کٹھّا
ہر ہک دُکھ چاکیتا کٹھّا سینے دے وچ بلیا بھَٹھّا ٹُر وَ گِیم ہک دیس اولڑے گل وچ پائیُم کورا لَٹھٗا ایڈا نیڑے کون کھلوتَئی…
ہر ایک خار پہ ہنس ہنس کے پاؤں دھرنا ہے
ہر ایک خار پہ ہنس ہنس کے پاؤں دھرنا ہے مسافتوں کے سمندر میں یوں اترنا ہے میں ریت ہوں کسی طوفاں کی زد پہ…
ہجر جاری ہے اور جیون ہے
ہجر جاری ہے اور جیون ہے بے قراری ہے اور جیون ہے خواہشوں کے عجیب موسم میں آہ و زاری ہے اور جیون ہے مستقل…
نیندیں چبھتی دُھوپ اور سپنے خار ہوئے
نیندیں چبھتی دُھوپ اور سپنے خار ہوئے یوں ہم رفتہ رفتہ شب بیدار ہوئے پہلے اُس دل کے دروازے بند ہوئے پھر اُن آنکھوں کے…
نہ پوچھو زندگی کتنی کڑی ہے
نہ پوچھو زندگی کتنی کڑی ہے کسی کی یاد سینے میں گڑی ہے چلے آتے تمھارے پاس لیکن جدائی راستہ روکے کھڑی ہے لیے آتا…
نام آیا بھی تو کن ناموں میں
نام آیا بھی تو کن ناموں میں جا ملے عشق کے ناکاموں میں اب تو رونا بھی ہوا ہے شامل روز مرّہ کے کئی کاموں…
میں یہاں اور تُو وہاں جاناں
میں یہاں اور تُو وہاں جاناں درمیاں سات آسماں جاناں ہم نہیں ہوں گے اور دنیا کو تُو سنائے گا داستاں جاناں دیکھنے میں تو…
میں نے تو کہا تھا
میں نے تو کہا تھا میں نے تو کہا تھا کہ ابھی چاند راتیں ہیں جتنی چاہو آنکھوں میں چاندنی اور روح میں ٹھنڈک بھر…
میں سفر پر تھا جب سمندر کے
میں سفر پر تھا جب سمندر کے وہ مرے ساتھ تھا ہوا کی طرح المیہ ہے کہ سطح غم پہ کہیں شہر کا مجھ سے…
میں تو گم تھا کسی کے دھیان پڑا
میں تو گم تھا کسی کے دھیان پڑا آکے اک شور میرے کان پڑا بچ کے نکلو گے کس طرح غم سے راستے میں ہے…
میں بولا ٹوٹ جاتی ہے اگر ہر آس آنکھوں میں
میں بولا ٹوٹ جاتی ہے اگر ہر آس آنکھوں میں تو پھر یہ بولتا کیونکر نہیں احساس آنکھوں میں وہ بولی رات تیرے غم کی…
میری قسمت تھی ستارے بن بھی
میری قسمت تھی ستارے بن بھی جی لیا میں نے سہارے بن بھی ساتھ دینا ہے تو دے تنہائی ورنہ ہم خوش ہیں تمہارے بن…
موم
موم برف پگھلی ہوئی زندگی جمی ہوئی برف سے بہتر ہوئی جمی ہوئی زندگی سے بھی یہ بتانا کہ کونسی زندگی سب سے بہتر ہے…
موت کو کس نے دیکھا ہے
موت کو کس نے دیکھا ہے موت بھی رنگوں کی طرح ہوتی ہے کسی نہ کسی شے کا رنگ کسی نہ کسی شے کے موت…
من مندر
من مندر چَنچل چال چلا چنّدِرما سو سو جتن کریں جل پریاں جی بھر دیکھ نہ پائیں آنکھوں کی جل پریاں جس کو جی بھر…
مفلسی میں وہ دن بھی آئے ہیں
مفلسی میں وہ دن بھی آئے ہیں ہم نے اپنا ملال بیچ دیا فرحت عباس شاہ (کتاب – محبت گمشدہ میری)