زین شکیل
ساری دنیا سے ہم چھپائیں
ساری دنیا سے ہم چھپائیں تجھے کیوں بھلا؟ کس لیے چھپائیں تجھے آ کبھی دشت کی طرف جائیں آ کہ خود سے کبھی ملائیں تجھے…
سُن درد پیا ہمدرد
سُن درد پیا، ہمدرد پیا سُن درد پیا، ہمدرد پیا سب لوگ یہاں بے درد پیا ہم آنکھیں بھی نا کھول سکیں یہاں ہر سُو…
شدت مرے جنون سے تم
شدت، مرے جنون سے، تم کیوں چلے گئے؟ گھبرا کے پھر درون سے، تم کیوں چلے گئے؟ مشکل نہیں تھا سانس بھی لینا مرے بغیر؟…
غم سے ہوں رنجور
غم سے ہوں رنجور سہیلی کب سے ہوں مجبور سہیلی کون طبیب ہمارے دل کا زخم ہوئے ناسور سہیلی ہوتے ہوتے ہو جائیں گے اک…
کبھی کبھی تو سنہرا سا
کبھی کبھی تو سنہرا سا خواب لگتی تھیں قریب ہو کے بھی مجھ کو سراب لگتی تھیں میں اس کی باتیں جو سنتا تو ہوش…
کس کو کس کس لمحے کھونا
کس کو کس کس لمحے کھونا ہوتا ہے چاہت میں یہ اکثر ہونا ہوتا ہے تم نے مجھ سے ملنا کیونکر چھوڑ دیا مجھ کو…
کھڑکیوں سے جھانکتی رہ
کھڑکیوں سے جھانکتی رہ جاؤ گی تم مجھے یوں سوچتی رہ جاؤ گی ہوتے ہوتے دور ہوتا جاؤں گا دور سے تم دیکھتی رہ جاؤ…
کیا مرے دکھ کی دوا لکھو
کیا مرے دکھ کی دوا لکھو گے چارہ گر ضبط کو کیا لکھو گے سامنا بھی تو نہیں ہو سکتا تم مجھے خط بھی کہاں…
ماں کے ناممائیں سُکھ
ماں کے نام مائیں سُکھ کی چھاؤں جیسی ہوتی ہیں دُکھ میں سرد ہواؤں جیسی ہوتی ہیں دے کر اپنی خوشیاں دُکھ سہہ لیتی ہیں…
محبت تھی یہ نادانی نہیں
محبت تھی یہ نادانی نہیں تھی ہمیں تو خود پہ حیرانی نہیں تھی مرے دل سے محبت تھی اسے بس مری صورت کی دیوانی نہیں…
مری تھم تھم جاوے سانس
مری تھم تھم جاوے سانس پیا مری آنکھ کو ساون راس پیا تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے ترا لہجہ بہت اداس پیا ترے…
ملو مجھ سے مجھے معلوم
ملو مجھ سے مجھے معلوم ہے مجبور ہو مہجور ہو میری حدوں سے دور ہو یا پھر کسی بھی کام میں مصروف ہو تم مل…
میری ہر بات پہ حیران نہ
میری ہر بات پہ حیران نہ ہونا پاگل کچھ بھی ہو جائے پریشان نہ ہونا پاگل جیسے میں ٹوٹے ہوئے خواب لیے پھرتا ہوں اس…
میں نے دیکھا ہے
میں نے دیکھا ہے بادشاہوں کو ایک دَر کی گدائیاں کرتے اور وہ دَر مرے حضورؐ کا ہے شہنشاہوں کے شہنشاہوں کی گردنیں بھی یہاں…
نی مائے!مَن دے وچ
نی مائے! مَن دے وچ ہنیر نی مائے کیہ جندڑی دا پھیر نی مائے ہو سکدی اے دیر نی مائے متھا چُم لے فیر نی…
ہم سودائی اب تک جان
ہم سودائی اب تک جان نہیں پائے ہم سودائی اب تک جان نہیں پائے کس کے سینے لگ کر کتنا رونا تھا کس سے کتنی…
ہو گا پھر آج شام شور
ہو گا پھر آج شام، شور نہ کر! کام دکھ کا تمام، شور نہ کر! عشق ہے! ہاتھ باندھ، سر کو جھکا! کر فقط احترام،…
وہ بولی دل نہیں
وہ بولی دل نہیں لگتا میں بولا دل لگی میں بھی؟ وہ بولی کچھ نہیں اچھا میں بولا بہتری میں بھی؟ وہ بولی تم ملو…
وہ چند روز میں کیسے
وہ چند روز میں کیسے مجھے بھلا بیٹھا میں سوچتا تھا کہ اس میں زمانے لگتے ہیں کوئی بھی شخص محبت سے ملنے آ جائے…
وہی کیا ناں آپ
وہی کیا ناں آپ نے! بہت کہا تھا آپ سے ذرا سا رحم کھائیے ہمیں نہ چھوڑ جائیے یہ دشت دشت رہگزر یہ خواب خواب…
یہ چھپ کر کون شہرِ دل
یہ چھپ کر کون شہرِ دل سے گزرا ہمارے دل کی دھڑکن تھم گئی ہے وہ میرے حال سے واقف نہیں ہیں مری اُن تک…
اپنے آنسو رول رہا
اپنے آنسو رول رہا تھا وہ آنکھوں سے بول رہا تھا تیرے بعد مرے کمرے میں ماتم کا ماحول رہا تھا ہم ہی چلنے سے…
آزاد غزلتری دید چھین
آزاد غزل تری دید چھین کے لے گئی ہے بصارتیں تجھے ڈھونڈنا تھا، چراغ ہاتھ سے گر گیا ترے بعد میرا نصیب ساتھ نہ دے…
اس بار بھی میں وجہِ
اس بار بھی میں وجہِ خسارہ سمجھ گیا آخر دلِ تباہ دوبارہ سمجھ گیا کچھ وہ بھی اب مزید مسیحا نہیں رہا کچھ یوں ہوا…
اِکلاپے دی شُوکرو رو
اِکلاپے دی شُوک رو رو بیت چلا جیون جان پھنسی کن بیروں میں زنجیریں ان پیروں میں سائیاں اب تو پاس بُلا عمر کٹی ہے…
اور تم یاد آ گئے
’’اور تم یاد آ گئے پھر سے‘‘ ایک جنگل بھری اداسی کا میں نے کل رات خواب میں دیکھا اور تم یاد آ گئے پھر…
ایک شعرتمہیں ملی ہے
ایک شعر تمہیں ملی ہے تو اے جان اس پہ شکر کرو یوں ہر کسی پہ اُداسی فدا نہیں ہوتی زین شکیل
بابا ساغر صدیقی کے
بابا ساغر صدیقی کے نام بھولی ہوئی صدا ہے اسے یاد کیجیے جس جس سے وہ ملا ہے اسے یاد کیجیے ساغر جسے زمانے کی…
بول پیا ہم جیون جیون
بول پیا ہم جیون جیون اجڑے کیوں؟ صندل! تیری ویرانی سلطانی ہے بول پیا یہ تنہائی کیا دھوکا ہے؟ صندل! یہ تو خود سے بھی…
پھر تو پیڑوں سے بھی دو
پھر تو پیڑوں سے بھی دو نام مٹا دینے تھے تو نے گر عہد مرے دوست بھلا دینے تھے آج ہی چاند نے بادل میں…
تجھے اب تلک مری بے بسی
تجھے اب تلک مری بے بسی کا ملال ہے تجھے سچ کہوں مجھے اب بھی تیری ہی فکر ہے تری خامشی مری الجھنوں کو بڑھا…
تم کو سب کچھ یاد ہی ہو
تم کو سب کچھ یاد ہی ہو گا یاد ہے اکثر تم کہتی تھیں جب میں اپنی سانسوں کی اور دھڑکن کی ترتیب لگاؤں کتنا…
تنہائی کا وقت بِتانا
تنہائی کا وقت بِتانا مشکل ہے تم سے باتیں کرنا تو مجبوری ہے تم اندھوں کے شہر میں آنکھیں بیچو گے تم بھی بچوں جیسی…
تُو مرے غم کو سمندر سے
تُو مرے غم کو سمندر سے بھی گہرا کہتا مان لیتا میں وہی تُو مجھے جیسا کہتا اتنی عجلت میں کوئی بات بنائی نہ گئی…
جان تیری مرضی
جان تیری مرضی ہے چاہتوں کی باتوں کے دائمی حوالوں سے دیکھ لو نکل آئے جان ہم تری خاطر ہم تو اب نصیبوں کا بھی…
جُنوں آسان ہوتا جا رہا
جُنوں آسان ہوتا جا رہا ہے یہ دل نادان ہوتا جا رہا ہے مری آنکھیں اگر خاموش ہیں تو وہ کیوں حیران ہوتا جا رہا…
چار چھ اشک ہیں کرنے
چار، چھ اشک ہیں، کرنے ہیں تو منظور کرو! اب میں بیتابیءِ یعقوب ؑ کہاں سے لاؤں؟ زین شکیل
چھپ کے رونا ترا چھپے
چھپ کے رونا ترا چھپے کیسے تُو نے ہر سمت ہی نمی کر دی میں جو اک بات کہنے والا تھا تُو نے وہ بات…
خود کو میں توڑ کے پھر
خود کو میں توڑ کے پھر جوڑ کے لاؤں! جاؤں؟ یعنی اب میں نہ کوئی بات سناؤں؟ جاؤں؟ تم بھی پہلی سی توجہ نہیں دیتے…
دکھ تماشا لگائے رکھتا
دکھ تماشا لگائے رکھتا ہے زندگی تالیاں بجاتی ہے آنکھ رہتی ہے بے وجہ پُرنم بے بسی روز مُسکراتی ہے زین شکیل
دھڑکنوں کا سینے میں کب
دھڑکنوں کا سینے میں کب سے بین جاری ہے، کتنی سوگواری ہے! غم کی سسکیاں لے کر بے کلی پکاری ہے، کتنی سوگواری ہے! جب…
دین یہی ایمان یہی ہے
دین یہی، ایمان یہی ہے، دَھرم یہی ہے، زین! ”پیار“ کرو اور ”پیار“ کے اول آخر ”پیار“ کرو زین شکیل
رو کے کچھ بھی اکھاڑ نا
رو کے کچھ بھی اکھاڑ نا پائے ہنس رہے ہیں یہ کیا کِیا ہم نے جب بہت تھک کے سو گئے تھے ہم پھر نصیبوں…
ساری عمر ہی نفع کمایا
ساری عمر ہی نفع کمایا ہم نے عشق ادارے میں اب یہ سمجھے کاٹی ہم نے ساری عمر خسارے میں تم نے میری آنکھ بھی…
سُن درد پیا ہمدرد پیا
سُن درد پیا، ہمدرد پیا سب لوگ یہاں بے درد پیا ہم آنکھیں بھی نا کھول سکیں یہاں ہر سُو غم کی گرد پیا یہ…
صلہاب تلک جسے میں
صلہ اب تلک جسے میں نے آتی جاتی سانسوں سے بھی الگ نہیں مانا۔ آج چار لوگوں میں بیٹھ کر یہ کہتا ہے ’’لوگ بھول…
عیدِ سعیدخوش ہے تمام
عیدِ سعید خوش ہے تمام دہر کہ نکلا ہلالِ عید اٹکا ہے کُنجِ لب پہ مرے پھر سوالِ عید خاموش ہو گیا مرا فریاد رَس…