داغ دہلوی
آج گھبرا کر وہ بولے جب سنے نالے مرے
آج گھبرا کر وہ بولے جب سنے نالے مرے جان کے پیچھے پڑے ہیں چاہنے والے مرے داغ دہلوی
ہزار بار جو مانگا کرو تو کیا حاصل
ہزار بار جو مانگا کرو تو کیا حاصل دعا وہی ہے جو دل سے کبھی نکلتی ہے داغ دہلوی
مجھ سا نہ دے زمانہ کو پروردگار دل
مجھ سا نہ دے زمانہ کو پروردگار دل آشفتہ دل فریفتہ دل بے قرار دل داغ دہلوی
کیا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں
کیا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں پھر بھی یہ کہوں جلوہ جاناں نہیں دیکھا محشر میں وہ نادم ہوں خدا یہ نہ…
غضب کیا تیرے وعدے کا اعتبار کیا
غضب کیا تیرے وعدے کا اعتبار کیا تمام رات قیامت کا انتظار کیا کسی طرح جو نہ اس بت نے اعتبار کیا مری وفا نے…
سبب کھلا یہ ہمیں اُن کے منہ چھپانے کا
سبب کھلا یہ ہمیں اُن کے منہ چھپانے کا اڑا نہ لے کوئی انداز مسکرانے کا طریق خوب ہے یہ عمر کے بڑھانے کا کہ…
دل ناکام کے ہیں کام خراب
دل ناکام کے ہیں کام خراب کر لیا عاشقی میں نام خراب اس خرابات کا یہی ہے مزہ کہ رہے آدمی مدام خراب دیکھ کر…
حسن کی تم پر حکومت ہو گئی
حسن کی تم پر حکومت ہو گئی ضبط آنکھوں کی مرّوت ہو گئی یہ نہ پوچھو کیوں یہ حالت ہو گئی خود بدولت کی بدولت…
تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں
تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں تجھے ہر بہانے سے ہم دیکھتے ہیں ہماری طرف اب وہ کم دیکھتے ہیں وہ نظریں نہیں جن کو…
بات کا زخم ہے تلوار کے زخموں سے سوا
بات کا زخم ہے تلوار کے زخموں سے سوا کیجیے قتل مگر منہ سے کچھ ارشاد نہ ہو داغ دہلوی
آپ کا اعتبار کون کرے
آپ کا اعتبار کون کرے روز کا انتظار کون کرے ذکر مہر و وفا تو ہم کرتے پر تمہیں شرمسار کون کرے ہو جو اس…
ہزار بار جو مانگا کرو تو کیا حاصل
ہزار بار جو مانگا کرو تو کیا حاصل دعا وہی ہے جو دل سے کبھی نکلتی ہے داغ دہلوی
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا اپنے دل کو بھی بتاؤں نہ ٹھکانا تیرا…
کی ترک مے تو مائل پندار ہو گیا
کی ترک مے تو مائل پندار ہو گیا میں تو بہ کر کے اور گنہگار ہو گیا داغ دہلوی
غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا
غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا تمام رات قیامت کا انتظار کیا داغ دہلوی
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں تیور ترے اے رشک قمر دیکھ رہے ہیں…
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا داغ دہلوی
حضرت دل آپ ہیں جس دھیان میں
حضرت دل آپ ہیں جس دھیان میں مر گئے لاکھوں اسی ارمان میں داغ دہلوی
تم کو کیا ہر کسی سے ملنا تھا
تم کو کیا ہر کسی سے ملنا تھا دل ملا کر مجھی سے ملنا تھا پوچھتے کیا ہو کیوں لگائی دیر اک نئے آدمی سے…
آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے کر رکھ دیا
آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے کر رکھ دیا بو سے لینے کے لئے کعبے میں پتھر رکھ دیا ہم نے ان کے سامنے اول…
ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میرا
ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میرا تمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر داغ دہلوی
ہائے دو دل جو کبھی مل کے جدا ہوتے ہیں
ہائے دو دل جو کبھی مل کے جدا ہوتے ہیں نہیںمعلوم وہ کیا کرتے ہیں کیا ہوتے ہیں جی میں آئے تو کبھی فاتحہ دلوا…
مانندِ گل ہیں میرے جگر میں چراغِ داغ
مانندِ گل ہیں میرے جگر میں چراغِ داغ پروانے دیکھتے ہیں تماشائے باغِ داغ مرگِ عدو سے آپ کے دل میں چھپُا نہ ہو میرے…
کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دینا
کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دینا تخلص داغ ہے وہ عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں داغ دہلوی
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا تمام رات قیامت کا انتظار کیا کسی طرح جو نہ اس بت نے اعتبار کیا مری وفا نے…
ساز، یہ کینہ ساز کیا جانیں
ساز، یہ کینہ ساز کیا جانیں ناز والے نیاز کیا جانیں کب کسی در کی جُبّہ سائی کی شیخ صاحب نماز کیا جانیں جو رہِ…
دل لے کے اس کی بزم میں جایا نہ جائے گا
دل لے کے اس کی بزم میں جایا نہ جائے گا یہ مدعی بغل میں چھپایا نہ جائے گا داغ دہلوی
چھوڑ کر اس کو تری بزم سے کیوں کر جاؤں
چھوڑ کر اس کو تری بزم سے کیوں کر جاؤں اک جنازے کا اٹھانا ہے اٹھانا دل کا داغ دہلوی
تم آئینہ ہی نہ ہر بار دیکھتے جاؤ
تم آئینہ ہی نہ ہر بار دیکھتے جاؤ مری طرف بھی تو سرکار دیکھتے جاؤ نہ جاؤ حال دل زار دیکھتے جاؤ کہ جی نہ…
ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت
ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے حشر میں لطف ہو جب ان سے ہوں دو باتیں…
ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم
ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم کسی کے دل کی حقیقت کسی کو کیا معلوم یقیں تو یہ ہے وہ خط کا جواب لکھیں…
ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال
ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں داغ دہلوی
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا داغ دہلوی
کون سا طائر گم گشتہ اسے یاد آیا
کون سا طائر گم گشتہ اسے یاد آیا دیکھتا بھالتا ہر شاخ کو صیاد آیا میرے قابو میں نہ پہروں دل ناشاد آیا وہ مرا…
غضب کیا ترے وعدے پر اعتبار کیا
غضب کیا ترے وعدے پر اعتبار کیا تمام رات قیامت کا انتظار کیا داغ دہلوی
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا داغ دہلوی
دل کے نالوں سے جگر دکھنے لگا
دل کے نالوں سے جگر دکھنے لگا یاں تلک روئے کہ سر دکھنے لگا دور تھی از بسکہ راہِ انتظار تھک کے ہر پائے نظر…
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق تصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند داغ دہلوی
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بہت دیر کی…
ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت
ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے سنورنے والے داغ دہلوی
ابھی سن ہی کیا ہے جو بے باکیاں ہوں
ابھی سن ہی کیا ہے جو بے باکیاں ہوں انہیں آئیں گی شوخیاں آتے آتے داغ دہلوی
نہ کبھی جیب خجالت سے یہاں سر نکلا
نہ کبھی جیب خجالت سے یہاں سر نکلا قیس دیوانہ تھا جامے سے جو باہر نکلا داغ دہلوی
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے جو زمانے کے ستم ہیں وہ…
کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو
کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو جاتی ہے جس پہ جان مری جاں تمہیں تو ہو مطلب کی کہہ رہے ہیں…
عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں تجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو داغ دہلوی
زباں ہلاؤ تو ہو جائے فیصلہ دل کا
زباں ہلاؤ تو ہو جائے فیصلہ دل کا اب آ چکا ہے لبوں پر معاملہ دل کا خدا کے واسطے کر لو معاملہ دل کا…
دل کا کیا حال کہوں صبح کو جب اس بت نے
دل کا کیا حال کہوں صبح کو جب اس بت نے لے کے انگڑائی کہا ناز سے ہم جاتے ہیں داغ دہلوی
جس قدر میں نے تجھ سے خواہش کی
جس قدر میں نے تجھ سے خواہش کی اس سے مجھ کو سوا دیا تو نے داغ دہلوی
بیکس رہیں گے حشر میں کب مجرمان عشق
بیکس رہیں گے حشر میں کب مجرمان عشق رحمت کہے گی ہم ہیں گنہگار کی طرف چاہی تھی داد ہم نے دل صاف کی مگر…