افتخار راغب
زخم پر زخم دے رہا
غزل زخم پر زخم دے رہا ہے وہ وہ نہیں چارہ گر تو کیا ہے وہ درد سے پہلے لگ رہا تھا مجھے دردِ دل…
ضرورتوں کی بیڑیاں
غزل ضرورتوں کی بیڑیاں پڑی ہوئی ہیں پاؤں میں تمھیں بتاؤ کس طرح میں لوٹ آؤں گاؤں میں اکیلے پن کی دھوپ میں تڑپ رہا…
کس جگہ کس وقت اور
غزل کس جگہ کس وقت اور کس بات پر کتنا چپ رہنا ہے اُن کو علم ہے میری شرحِ خواہش و جذبات پر کتنا چپ…
کہہ تو دیا ہے
غزل کہہ تو دیا ہے ’’اچھّا دیکھا جائے گا‘‘ کیسے تیرا بچھڑنا دیکھا جائے گا کِن آنکھوں سے ہجر کی صورت دیکھیں گے کس منھ…
گجرات کی طرح ہوں
غزل گجرات کی طرح ہوں میں، مجھ کو بھی غم گسار دو کس کو بتاؤں کس طرح گزرا تھا دو ہزار دو کر دوں گا…
ماضی کے ورق پلٹ کے
غزل ماضی کے ورق پلٹ کے روئے یادوں سے تِری لپٹ کے روئے روئے خوب ٹوٹ کر کبھی ہم خود میں بھی کبھی سمٹ کے…
میرے خامے کو وہ
غزل میرے خامے کو وہ سیاہی دے ذہن و دل کو جو خوش نگاہی دے اب کوئی فیصلہ سنا ہی دے مت جزا دے مجھے…
نگہ میں انتہاے
غزل نگہ میں انتہاے شوق، عشقِ بے کراں دل میں بلا کی حکمت و حیرت ہے پنہاں پیکرِ گِل میں تجھے پانے کی خواہش ختم…
ہو گئی ہے فدا موت
غزل ہو گئی ہے فدا موت پر زندگی خوف و دہشت سے ہے بے خبر زندگی ہے تِری راہ میں کوئی تیرا عدو اس سے…
یاس من کو اُداس
غزل یاس من کو اُداس رکھتی ہے تازہ دم دل کو آس رکھتی ہے اپنی اردو سبھی زبانوں میں اِک الگ ہی مٹھاس رکھتی ہے…
آپ سے رہ کر الگ
غزل آپ سے رہ کر الگ ممکن گزارا ہے کہاں گھُٹ کے مرنے کے سوا اب کوئی چارا ہے کہاں ہاتھ رکھّا تھا ہمارے دل…
اِک امتحاں سے گزر
غزل اِک امتحاں سے گزر رہا ہوں فصیلِ جاں سے گزر رہا ہوں زمین پر اب قدم کہاں ہیں میں آسماں سے گزر رہا ہوں…
انکار ہی کر دیجیے
غزل انکار ہی کر دیجیے اقرار نہیں تو اُلجھن ہی میں مر جائے گا بیمار نہیں تو لگتا ہے کہ پنجرے میں ہوں دنیا میں…
بہ صد خلوص، بہ صد
غزل بہ صد خلوص، بہ صد احترام یاد آئے یہ کون ہے جو مجھے صبح و شام یاد آئے وہی ہیں ہم جنھیں سجدہ کیا…
تِرا چہرہ ہے دل کے
غزل تِرا چہرہ ہے دل کے آئینے میں بہت محفوظ ہے تُو حافظے میں غزل کہنا کسی جانِ غزل پر گھِرے رہنا ردیف و قافیے…
توڑ کے دل کو کیا
غزل توڑ کے دل کو کیا ملتا ہے سچ بولو دل کو تم نے سمجھا کیا ہے سچ بولو تم کیا جانو وصل کی لذّت…
جن کو بھرنے تھے
غزل جن کو بھرنے تھے کان بھرتے رہے ہم وفا کی اُڑان بھرتے رہے کانپ اٹھّے گا آسمان کا دل آہ گر بے زبان بھرتے…
چشم خرد پہ وا ابھی
غزل چشم خرد پہ وا ابھی حیرت کا در نہیں دل کی کسی بھی بات کا اس پر اثر نہیں توٗ مجھ کو بھول کر…
حمدیہ کس نے غنچوں
حمدیہ غزل کس نے غنچوں کو نازکی بخشی سنگ کو کس نے پختگی بخشی کس نے بخشی زباں کو گویائی کس نے آنکھوں کو روشنی…
دشمنوں سے بھی مجھ
غزل دشمنوں سے بھی مجھ کو بَیر نہیں تم تو اپنے ہو کوئی غیر نہیں ساتھ رہنا بھی غیر ممکن ہے رہ بھی سکتے تِرے…
دیکھ آتا ہے وہ سمے
غزل دیکھ آتا ہے وہ سمے کہ نہیں فاصلہ ہو رہا ہے طے کہ نہیں مسکراہٹ کو دیکھ کر میری دل کسی کا اُداس ہے…
سامنے آگئی اِک روز
غزل سامنے آگئی اِک روز یہ سچّائی بھی دشمنِ جاں یہ سماعت بھی ہے بینائی بھی پیکرِ شعر میں ہر جذبہ نہیں ڈھل پاتا کچھ…
ظلمت کے غضب سے
غزل ظلمت کے غضب سے نہیں ڈرتا کوئی سورج تاریکی بڑھی حد سے کہ ابھرا کوئی سورج کیا بھول گئے سارے اماوس کے پرستار کرتا…
کس درجہ ہے باکمال
غزل کس درجہ ہے باکمال چہرہ کہہ دیتا ہے دل کا حال چہرہ ہے مشکل بہت ہی مسکرانا ہو غم سے اگر نڈھال چہرہ بے…
کوئی اُس سے نہ وہ
غزل کوئی اُس سے نہ وہ کسی سے ملے روشنی کیسے تیرگی سے ملے دور ہی سے سلام ہے اُس کو پاس آکر جو بے…
کیوں دل مرا مغموم
غزل کیوں دل مرا مغموم ہے میں کیا کہوں تجھ کو تو سب معلوم ہے میں کیا کہوں جس کے ستم کی زد میں ہوں…
محبت آگئی کس مرحلے
غزل محبت آگئی کس مرحلے میں دماغ و دل نہیں ہیں رابطے میں ضروری تو نہیں پھولے پھلے بھی شجر اچھا لگے جو دیکھنے میں…
میرے دل کو بھی
غزل میرے دل کو بھی تیرے جی کو بھی چین اِک پل نہیں کسی کو بھی جی رہا ہوں تِرے بغیر بھی میں اور ترستا…
نمی سے آنکھوں کی
غزل نمی سے آنکھوں کی سرسبز اپنا حال تو کر شکستہ حال اُمیدوں کی دیکھ بھال تو کر تڑپ رہے ہوں کہیں تجھ سے بھی…
ہَوا ہونے کی کوشش
غزل ہَوا ہونے کی کوشش کر رہا ہوں رِہا ہونے کی کوشش کر رہا ہوں سرِ صحرا برسنا چاہتا ہوں گھٹا ہونے کی کوشش کر…
یادوں کی نرم رضائی
غزل یادوں کی نرم رضائی ہے مِرے حصّے میں میں تنہا ہوں تنہائی ہے مِرے حصّے میں مِرے حصّے میں ارمانوں کا اِک صحرا ہے…