نہ جانے زندگی میں اس

نہ جانے زندگی میں اس قدر غم
کہاں سے آ گئے ہیں منہ اٹھا کر؟
میں یونہی بے سبب روتا رہا تھا
وہ کتنا خوش تھا مجھ سے دور جا کر
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *