مری بے گناہیوں پرہیں

مری بے گناہیوں پر
ہیں ترے گنہ کے پردے
یہاں سب کے سب ہیں منصف
یہاں سب کے سب خدا ہیں
تجھے کون پوچھتا ہے؟
یہ جو کچھ نہ جانتے ہیں
مجھے روز پوچھتے ہیں
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *