ٹھان لی ہے کہ ہم نے

ٹھان لی ہے کہ ہم نے خوشیوں پر
احتجاجاً اداس رہنا ہے
آپ ہوں گے تو ہم نے بھی یونہی
اتفاقاً اداس رہنا ہے
جس سے ملنا ہے، ہنس کے ملنا ہے
اور مزاجاً اداس رہنا ہے
اب تو بس انکی یاد آنے پر
احتراماً اداس رہنا ہے
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *