ممبری امپیریل کونسل کی

ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
ممبری امپیریل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
ووٹ تو مل جائیں گے ، پیسے بھی دلوائیں گے کیا؟
میرزا غالب خدا بخشے ، بجا فرما گئے
”ہم نے یہ ماناکہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟”
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *