موت ہے اک سخت تر جس کا

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام
مکر و فن خواجگی کاش سمجھتا غلام!
شرع ملوکانہ میں جدت احکام دیکھ
صور کا غوغا حلال، حشر کی لذت حرام!
اے کہ غلامی سے ہے روح تری مضمحل
سینہء بے سوز میں ڈھونڈ خودی کا مقام!
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *