اپنے ذمے کیوں کوئی اندھیر لوں

اپنے ذمے کیوں کوئی اندھیر لوں
کیوں کسی کو وقت بن کے گھیر لوں
روح کی
بے رحم تاریکی کے ساتھ
کیوں کسی کو وقت بن کے گھیر لوں
مجھ کو سب آفات کا
حل جاننے والے ٹھہر
پہلے میں خود اپنے دن تو
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *