آخر کار

آخر کار
جلد یا بدیر
اس لمحے کو آنا ہی تھا
کہ میں
تمھارے دل کی پشت پر رکھا ہوا ہاتھ
اٹھا لوں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *