بات نرالی

بات نرالی
سائیں کی ہر بات نرالی
کبھی کبھی تو
دانہ دُنکا چگنے والے
پنچھی بھی بھٹکا دیتا ہے
کبھی کبھی تو
عمر کے بھولے بھٹکےہوئے پرندوں کو بھی
گھر کی راہ دکھا دیتا ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – من پنچھی بے چین)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *