بہت خوب

بہت خوب
یہ بھی اچھی رہی
میری تمام تر وفاؤں کا کریڈٹ
تمہارے کھاتے میں
اور تمہاری تمام تر بے وفائی کا الزام
میرے سر پر
بہت خوب
یہ بھی اچھی رہی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *