تقابل

تقابل
ہم سمندر سے گلہ کریں گے
ہماری محبت کا تقابل کسی نو آموز کی طرح
یہ تو ایک بالکل ہی بکھری ہوئی بات ہے
منتشر
ہم سمندر سے گلہ کریں گے
اور کہیں گے کہ یہ تمھیں زیب نہیں دیتا
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *