خلقت کو معلوم نہیں

خلقت کو معلوم نہیں
ہم گمنام قلندر ہیں
دل دنیا تو دنیا ہے
بہت زیادہ روشن ہے
گھر گھر اندر آپس میں
جنگیں ہوتی رہتی ہیں
خدشوں کی تو بات نہ کر
خواب میں بھی گھس آئیں گے
اتنے پیارے چہرے پر
کتنے روپ سجاؤ گے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – بارشوں کے موسم میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *