دل یا بیماری دل

دل یا بیماری دل
جیت کر کون رہا
امن کی قبروں پر
رنج و غم ناچتے ہیں
شب کو ہے سینے میں
چاند کا گھاؤ بہت
مارنے والے بتا
میں ترا کون ہوا
سچ کی پاداش میں ہم
دوست بھی چھوڑ چلے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – محبت گمشدہ میری)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *