دنیا داری

دنیا داری
حال چال
دل کی بات چھوڑو
دل کی بات اور ہے
آنکھیں تو نہیں بھیگی نا
آنکھوں کی بات چھوڑو
آنکھوں کی بات اور ہے
ہونٹ تو ہنس رہے ہیں نا
اپنے آپ سے دوری کتنی بڑی سزا ہے
یہ بات بھی چھوڑو
یہ بات بھی اور ہے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *