سَاون

سَاون
ساون کی بنیاد میں کس کے آنسو ہیں؟
صدیوں پہلے شاید کوئی
صدیوں بیٹھ کے رویا ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – من پنچھی بے چین)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *