کچھ یاد نہیں

کچھ یاد نہیں
ہم دیوانے
اس بے حس اور سنگدل وقت کے چُنگل میں
یوں محصور ہوئے ہیں کہ
کچھ یاد نہیں
کب خواہش کا موسم آ کے بیت گیا
فرحت عباس شاہ
(کتاب – آنکھوں کے پار چاند)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *