کڑواہٹ

کڑواہٹ
انسان کی عظمت
اور شان و شوکت کی
باتیں کرنے والے
اگر سچے ہیں تو
کبھی ایسا کریں کہ
کسی مرے ہوئے
عظیم اور پیارے آدمی کے
کپڑے اور جوتے اور دوسرا سامان
زمین میں دفن کر کے
اس کی لاش اپنے پاس رکھ لیں
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *