کہا نہیں تھا

کہا نہیں تھا
کہا نہیں تھا
کہ ایسی چپ سے گریز کرنا
کہ جس سے
اندر کا شور بڑھ جائے
اور سماعت کو چھید ڈالے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *