معرفت

معرفت
سات سمندر گہرائی میں اتر کے دیکھا
پھر بھی لاگے
ایک سمندر اور ابھی ہے
ایک سمندر اور
فرحت عباس شاہ
(کتاب – من پنچھی بے چین)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *