مقسوم

مقسوم
یوں لگتا ہے
جیون کے ٹیڑھے رستوں پہ
ملنا اور بچھڑنا سب کچھ
وقت کی تند و تیز ہوا کے ہاتھ میں ہے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *