میں یہی سمجھوں گا کہ میری محبت جھوٹی تھی

میں یہی سمجھوں گا کہ میری محبت جھوٹی تھی
تم اگر کہیں بھی
مجھے نظر انداز کر کے آگے بڑھ سکتے ہو
تو بڑھ جاؤ
مجھے بھلا سکتے ہو تو بھلا دو
یا اگر
راستوں، ویرانوں اور لوگوں کے دلوں میں
یا خود اپنے اندر
کہیں بھی مجھے مار سکتے ہو تو مار دو
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *