ہم تری محبت میں

ہم تری محبت میں
سوگوار رہتے ہیں
شام بھی گزاری ہے
رات بھی بتائی ہے
ہم نے اپنے سینے پر
مات بھی بتائی ہے
سانحے کی صورت میں
ذات بھی بتائی ہے
اس نے زندگی ساری
بات ہی بنائی ہے
ان گنت مصائب ہیں
بے کراں جدائی ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – بارشوں کے موسم میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *