اے میرے کم سخن ساتھی

اے میرے کم سخن ساتھی
مری بنجر سی آنکھوں سے
کوئی دھوکا نہیں کھاؤ
کہ تم کب دیکھ سکتی ہو
مرے دل میں چھپے گھاؤ
اے میرے کم سخن ساتھی!
تمہیں شاید خبر ہو گی
محبت میں جو بہتے ہیں
وہ آنسو خشک ہوتے ہیں
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *