ج پھر شام ڈھلے

ج پھر شام ڈھلے
پھر وہی درد سا جاگا ہے رگوں میں میری
پھر وہی آہ سے نکلی ہے میرے سینے سے
پھر وہی خواب سے ٹوٹے ہیں میری آنکھوں میں
پھر وہی درد کی تلخی ہے مری باتوں میں
پھر وہی اشک سے ٹھہرے ہیں مری پلکوں پر
پھر وہی رات سی جیون میں اتر آئی ہے
آج پھر شام ڈھلے تم مجھے یاد آئی ہو
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *