جیون کے اندھیاروں میں

جیون کے اندھیاروں میں
جیون کے اندھیاروں میں
تری پریت ترا انتظار
اندھیارے میں ہے دیپ
اِسی دیپ کی لو میں دیکھوں
تری یاد کی سندر صورت
ایک یاد سے کئی یادیں
جیسے جلے دیپ سے دیپ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *