کسی موسم میں بھی جاناں

کسی موسم میں بھی جاناں
کسی موسم میں بھی جاناں!
جو میری یاد کا دل سے
ذرا بھی رابطہ ٹوٹے
تودل کو دوش مت دینا
سمجھ لینا!
کہ جو تم سے یہ کہتا تھا
’’تمہارا پیار جیون ہے‘‘
وہ اب ایسا نہیں کہتا
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *