وہ بولی دل تڑپتا ہےمیں

وہ بولی دل تڑپتا ہے
میں بولا ٹھیک ہے “لیکن”
وہ بولی ضبط روتا ہے
میں بولا ٹھیک ہے، “لیکن”
وہ بولی تم‫ تو خوش رہنا
میں بولا ٹھیک ہے، “لیکن”
وہ بولی یاد آتے ہو
میں بولا ٹھیک ہے، “لیکن”
وہ بولی ٹھیک، لیکن کیا؟
میں بولا ٹھیک، سب بہتر
وہ بولی ٹھیک، بہتر کیا؟
میں بولا کچھ نہیں شاید
وہ بولی کچھ تو کہہ دیتے
میں بولا ٹھیک ہے، “لیکن”
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *