وہ بولی ایک آنسو

وہ بولی ایک آنسو تھا
میں بولا چُن لیا ہوتا
وہ بولی سَر بھی بھاری تھا
میں بولا دُھن لیا ہوتا
وہ بولی پھر بہانہ ہی؟
میں بولا بُن لیا ہوتا
وہ بولی دکھ نے کیا بولا؟
میں بولا سُن لیا ہوتا
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *