وہ بولی دکھ جو بڑھ

وہ بولی دکھ جو بڑھ جاتے
میں بولا صبر ہو جاتا
وہ بولی بھیگ لیتی میں
میں بولا ابر ہو جاتا
وہ بولی دفن ہو جاتی
میں بولا قبر ہو جاتا
وہ بولی ضبط کرتی تو
میں بولا جبر ہو جاتا
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *