ہر شے ہی اشکبار ہے اور

ہر شے ہی اشکبار ہے، اور گہرے سوگ میں
ہر ڈال، پھول، برگ ہے، تم کیوں چلے گئے
ماتم کا اہتمام ہے، ہر سمت بین ہیں
جیسے ہمارا مرگ ہے، تم کیوں چلے گئے
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *