میں یار دیکھ کے چِلّا

میں یار دیکھ کے چِلّا اٹھا، “خدا ہے، خدا”
وہ بات اور تھی سمجھی نہیں گئی تجھ سے
ہماری ذات پہ انگلی اٹھانے والے شخص!
ہماری سادگی دیکھی نہیں گئی تجھ سے؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *