میں بولا کیا ملا

میں بولا کیا ملا آخر؟
وہ بولی غم ملے مجھ کو
میں بولا چین، سکھ اور میں؟
وہ بولی کم ملے مجھ کو
میں بولا آنکھ میں سپنے؟
وہ بولی نم ملے مجھ کو
میں بولا اور کیا کم تھا؟
وہ بولی دم ملے مجھ کو
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *